کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کے بعد پمز اسلام آباد کی سینئر ڈاکٹر کی ہراسگی اور دھمکیوں کی شکایت

اسلام آباد: کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کے افسوسناک واقعے اور رواں سال کوہاٹ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر ملک بھر میں تشویش کی لہر کے دوران پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کی ایک سینئر خاتون ڈاکٹر نے بھی ہراسگی، بدزبانی اور دھمکی […]
ہیٹ اسٹروک 10 سے 15 منٹ میں جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، این آئی ایچ کا انتباہ

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی کے دوران ہیٹ اسٹروک کے باعث جسمانی درجہ حرارت صرف 10 سے 15 منٹ میں 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ (106 ڈگری فارن ہائیٹ) یا اس سے زیادہ تک پہنچ سکتا ہے، جو موت یا دماغ، دل، گردوں اور دیگر اعضا […]
کوئٹہ کی لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب کیوں پھینکا گیا؟

کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نوجوان خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ مبینہ طور پر اس وقت پیش آیا جب انہوں نے ملزم کی دوستی کی پیشکش اور بات چیت کی کوششوں کو مسلسل مسترد کر دیا، جس پر وہ مشتعل ہوگیا اور حملہ کر بیٹھا- خاتون ڈاکٹر کے کولیگز کے انٹرویوز […]
7 جون سے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، سندھ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے جبکہ سندھ کے بعض اضلاع میں پارہ 51 ڈگری سینٹی […]
میڈیکل کی تعلیم میں عدم دلچسپی، ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس کی سینکڑوں نشستیں خالی

اسلام آباد: ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 45 دن کی اضافی مہلت دینے اور ایم بی بی ایس و بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے اہلیت کا معیار کم کرنے کے باوجود تعلیمی سال 2025-26 کے دوران 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق […]
کیا آئی ڈراپس سے قریب کی نظر ٹھیک ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد: اس وقت سوشل میڈیا پر آنکھوں میں ڈالنے والی ایک دوا کے قطروں یا آئی ڈراپس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس کے استعمال سے قریب کی نظر بہتر ہو سکتی ہے اور ریڈنگ گلاسز استعمال کرنے والے افراد کو چشمے سے نجات مل سکتی ہے۔ […]
سندھ میں روزانہ 700 سے زائد افراد آوارہ کتوں کا شکار، رواں سال چار ماہ میں 85 ہزار سے زائد شہری متاثر

کراچی: سندھ میں آوارہ کتوں کے حملے سنگین عوامی صحت کے بحران کی شکل اختیار کر گئے ہیں اور رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 85 ہزار سے زائد افراد، جن میں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں شامل ہیں، کتوں کے کاٹنے اور حملوں کا شکار ہوئے ہیں۔ یہ تشویشناک اعداد و […]
خیرپور میں ایچ آئی وی کا نیا بحران، 25 بچے اور دو اسپتال ملازمین متاثر ،گمبٹ اسپتال میں نمونیا اور اسہال میں مبتلا ایک بچی جاں بحق

کراچی: سندھ میں ایک اور ممکنہ ایچ آئی وی بحران کے خدشات بڑھ گئے ہیں جہاں خیرپور کے گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (گمز) میں چند روز کے دوران 25 بچوں اور اسپتال کے دو ملازمین میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ متاثرہ بچوں میں سے سات کی حالت تشویشناک بتائی جا […]
معروف ماہر متعدی امراض ڈاکٹر نسیم صلاح الدین مراکش میں ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کر گئیں

اسلام آباد: پاکستان کی معروف معالج، ماہر متعدی امراض اور شعبۂ طب کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر نسیم صلاح الدین مراکش میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ اور قریبی ذرائع نے جمعہ کو ان کی وفات کی تصدیق کر دی۔ ان کے بھائی، معروف پاکستانی سائنسدان اور ماہر […]
سرجریز سے قبل ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی اور سی ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد: ملک میں ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس بی و سی کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وفاقی وزارتِ صحت نے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں اور صحت مراکز میں ہر قسم کے طبی اور جراحی عمل سے قبل ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ […]