سندھ میں ریبیز سے ایک اور معصوم جان ضائع، ہر طرف آوارہ کتوں کا راج

کراچی: سندھ میں ریبیز کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ایک بار پھر نظامِ صحت اور آوارہ کتوں کے بے قابو مسئلے پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی ریبیز کے باعث انتقال کر گئی، جبکہ ایک روز قبل لیاری کے 75 سالہ بزرگ […]

اینٹی بایوٹکس کا بے جا استعمال: ادویات کے خلاف مزاحم جراثیم 2050 تک ڈھائی لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی جان لے سکتے ہیں

اسلام آباد: اینٹی بایوٹک ادویات کے بے دریغ اور غیر ضروری استعمال کے باعث پاکستان میں ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے خطرناک جراثیم تیزی سے پھیل رہے ہیں، جو 2050 تک ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی جان لے سکتے ہیں۔ وفاقی ماہرین صحت کے مطابق خون کے انفیکشنز، وینٹی لیٹر سے منسلک نمونیا، […]

کراچی میں انڈین نشہ آور ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی مشترکہ ٹیم نے کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایک غیر قانونی دوا ساز یونٹ پر چھاپہ مار کر ہائی ڈوز ٹراماڈول گولیاں اور کیپسول تیار کرنے والی فیکٹری کا سر بمہر کردی جہاں 225 ملی گرام اور 250 ملی […]

کراچی میں فروخت ہونے والا دودھ اور مرغی کا گوشت خطرناک جراثیم سے آلودہ، تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد: کراچی کے بازاروں میں فروخت ہونے والا دودھ اور مرغی کا گوشت خطرناک حد تک اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت رکھنے والے جراثیم سے آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان غذائی اشیاء میں ایشرشیا کولی (E. coli) کی ایسی اقسام پائی گئی ہیں جو متعدد ادویات کے خلاف مزاحمت […]

پی کے ایل آئی لاہور میں پہلی بار لبلبے کے کینسر کی پیچیدہ روبوٹک وِپل سرجری سر انجام

لاہور: پاکستان میں پہلی بار لبلبے کے کینسر کے علاج کے لیے انتہائی پیچیدہ روبوٹک وِپل سرجری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (پی کے ایل آئی) لاہور میں کامیابی سے سر انجام دے دی گئی، جسے طبی ماہرین ملک میں جدید اور کم تکلیف دہ سرجری کے شعبے میں ایک بڑی […]

پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران پولیو کے ماحولیاتی نمونوں میں نمایاں کمی، بیشتر اضلاع وائرس سے پاک قرار

اسلام آباد: سال 2026 کے آغاز پر پاکستان بھر سے حاصل کیے گئے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے ہیں، جسے حکام نے انسدادِ پولیو مہم میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق جنوری 2026 میں ملک کے 87 اضلاع میں سے 67 اضلاع کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے […]

آپریشن سے بچوں کی پیدائش کا بڑھتا ہوا رجحان، جان لیوا پیچیدگیوں کی شرح میں خطرناک اضافہ

کراچی: پاکستانی ماہرینِ امراضِ نسواں نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں بلا ضرورت آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کا بڑھتا ہوا رجحان آئندہ حمل میں خواتین کی جان کیلئے سنگین خطرات پیدا کر رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران ایسے خطرناک کیسز میں واضح اضافہ ہوا ہے جن میں بچے […]

کورنگی میں آوارہ کتے کے حملے، بچوں سمیت متعدد افراد شدید زخمی، ریبیز کا خطرہ بڑھ گیا

کراچی: کورنگی کے علاقے باغِ کورنگی میں آوارہ کتے کے حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم چھ افراد شدید زخمی ہو گئے، جس کے بعد شہر میں ریبیز کے بڑھتے ہوئے خطرات پر ایک بار پھر تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق تمام متاثرہ افراد کو ہائی […]

سندھ میں ڈی پورٹ ہونے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر واپس آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، تپ دق (ٹی بی) اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کر لیا ہے، کیونکہ ہر سال تقریباً 50 ہزار پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہو کر وطن واپس آتے ہیں اور […]

نجی میڈیکل کالجز سے زائد فیس وصولی واپس کروائی جائے گی، پی ایم ڈی سی کا اعلان

نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، مشترکہ اعلامیہ اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے واضح کیا ہے کہ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز نے اگر مقررہ حد سے زیادہ ٹیوشن فیس وصول کی ہے تو وہ اضافی رقم طلبہ کو واپس کرنے […]