شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے 1 ہزار اسناد کو کالعدم قرار دیدیا

جامعہ کراچی کے بعد شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے بھی شفافیت اور میرٹ کو بنیاد بنا کر ایل ایل بی کے 1 ہزار 184 غیر قانونی تعلیمی اندراجات اور متعلقہ اسناد کو کالعدم قرار دے دیا، جبکہ صرف 64 امیدواروں کا تعلیمی ریکارڈ درست اور قانونی قرار دیا گیا ہے۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے اسناد کو کالعدم قرار دینے کے بعد نوٹیفکیشن کی نقول ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان بار کونسل اور متعلقہ صوبائی بار کونسلز کو ارسال کردی ہیں۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی تحقیقاتی کمیٹی نے متعلقہ امیدواروں کے امتحانی ریکارڈ، حاضری شیٹس، فیس ریکارڈ، بینک اسٹیٹمنٹس اور دیگر دستاویزی شواہد کی جامع جانچ پڑتال کے بعد 1,184 امیدواروں کا تعلیمی ریکارڈ جعلی قرار دیا ہے جبکہ 64 کو مستند اور

وائٹلز نیوز اردو اب واٹس ایپ پر

وائٹلز نیوز اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

بلاگ

وائٹلز نیوز سوشل میڈیا

Youtube

tiktok

Instagram

Facebook

Whatsapp