
پاکستان میں 4 لاکھ 85 ہزار افراد نابینا، جبکہ 90 لاکھ افراد بصارت کی کمزوری کا شکار ہیں ، ڈاکٹرعظمی بخاری
ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر تقریباً 3 کروڑ 90 لاکھ افراد نابینا اور 28 کروڑ 50 لاکھ افراد بصارت کی مختلف کمزوریوں کا شکار ہیں، جبکہ اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 8 کروڑ افراد گلوکوما میں مبتلا ہیں۔







