پاکستانی دوا ساز گیٹز فارما کے دوسرے پلانٹ استولا کو بھی عالمی ادارہ صحت کی پری کوالیفکیشن مل گئی

پاکستانی دوا ساز فیکٹری کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری، پاکستانی ادویات پر عالمی اعتماد بڑھے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، خالد محمود، ممتاز ڈاکٹروں اور سرجنز کی گیٹز فارما کو مبارکباد اسلام آباد: پاکستان کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنی گیٹز فارما کے استولا مینوفیکچرنگ پلانٹ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ […]
جامعہ کراچی میں 47 ہزار سے زائد طلبہ اور ملازمین کے لیے ذہنی صحت کا خصوصی مرکز قائم، مفت نفسیاتی مشاورت اور تھراپی کی سہولت فراہم ہوگی

مرکز کا افتتاح پیر کے روز وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی اور سندھ مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ نے مشترکہ طور پر کیا۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نوجوانوں کو آگاہ کرنے کے لیے انڈس اسپتال کی کانفرنس، 50 سے زائد اسکولوں کے 200 طلبہ کی شرکت

کانفرنس میں شہر کے 50 سے زائد پارٹنر اسکولوں کے 200 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی، قدرتی وسائل کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار مستقبل کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔
مصنوعی ذہانت اور جعلی خبروں کے دور میں سچائی کا تحفظ بڑا چیلنج ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی

مظہر عباس کا جامعات میں تحقیق کے زوال، تنقیدی سوچ کی کمی اور قانون کی حکمرانی کی کمزور صورتِ حال پر اظہارِ تشویش
سندھ میں مریضوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف، رازداری کے تحفظ کے لیے ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم متعارف

کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت میں جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت سندھ بھر کے اسپتالوں میں مریضوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل اور منظم کیا جائے گا۔ الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈز (ای ایم آر) سمیت مختلف ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر اقدامات کے ذریعے صوبے کے طبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مدد ملے گی۔
آئی بی اے کراچی، آغا خان یونیورسٹی اور حبیب یونیورسٹی کا مصنوعی ذہانت کے ذریعے تدریسی نظام بہتر بنانے پر اتفاق

تینوں جامعات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے مواقع اور چیلنجز پر تبادلہ خیال
پاکستان میں امراضِ قلب کا بڑھتا بوجھ، بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر ناگزیر قرار
کراچی: امراضِ قلب سے بچاؤ کے لیے بیماری کی تشخیص کا انتظار کرنے کے بجائے ابتدائی عمر ہی سے احتیاطی تدابیر اپنانا ضروری ہے۔ بلڈ پریشر، کولیسٹرول، خون میں شوگر اور وزن کی باقاعدہ جانچ کے ساتھ صحت مند طرزِ زندگی اور ذہنی دباؤ پر قابو پا کر دل کی بیماریوں کے خطرات کم کیے […]
ذیابیطس اور وزن کم کرنے کی پاکستانی دوا چار گنا سستی، غیر ملکی جتنی مؤثر، ماہرینِ صحت

انہوں نے کہا کہ "پاکستان میں کروڑوں مریض جدید علاج کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے، اس لیے دوا مؤثر ہونے کے ساتھ اتنی سستی بھی ہونی چاہیے کہ مریض اسے باقاعدگی سے خرید سکے۔”
انڈس ہسپتال کے 134 ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ تربیت مکمل، نمایاں گریجویٹس کو اعزازات

کراچی: انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک میں 22 طبی شعبہ جات کے 134 ڈاکٹرز نے پوسٹ گریجویٹ تربیت مکمل کرلی، جنہیں کانووکیشن کے دوران اسناد اور نمایاں کارکردگی پر ایوارڈز دیے گئے۔ انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے زیرِ اہتمام پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کانووکیشن ہفتے کی شام ہسپتال کی نئی عمارت کی […]
مہنگی ادویات، تشخیص میں تاخیر، بریسٹ کینسر کا علاج بیشتر پاکستانی مریضوں کی پہنچ سے باہر

ماہرین امراض سرطان کے مطابق کینسر کی تشخیص کے بعد بھی اکثر مریضوں کو ادویات کا انتظام کرنے اور علاج مکمل کرانے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ مریضوں کی صحت یابی کے امکانات بہتر بنانے کے لیے کینسر کی ادویات کی بلند قیمتوں، ان کی دستیابی کے مسائل اور غیر ضروری دفتری رکاوٹوں کو دور کرنا ضروری ہے۔