نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) اسٹیپ 2 (CSE) کی تاریخوں کا اعلان

نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) اسٹیپ 2 کلینیکل اسکلز امتحان (CSE) 24 تا 25 جنوری 2026 (ہفتہ–اتوار) اور 31 جنوری تا 1 فروری 2026 (ہفتہ–اتوار) کو منعقد کیا جائے گا۔ اسلام آباد، 23 جنوری 2026: کونسل ایکٹ 2022 کی شق 18 کے تحت نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) اسٹیپ 2 کلینیکل اسکلز امتحان (CSE) 24 تا 25 […]
ذیابیطس اور وزن کم کرنے میں سرجری ادویات سے زیادہ مؤثر، نئی امریکی تحقیق

اسلام آباد: ایک نئی امریکی تحقیق کے مطابق ٹائپ ٹو ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج میں بیریاٹرک یا میٹابولک سرجری ادویات اور طرزِ زندگی میں تبدیلیوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے، اور یہ فائدہ غریب اور پسماندہ علاقوں میں رہنے والے مریضوں میں بھی واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔ یہ تحقیق […]
پاکستان سے ادویات کی ترسیل رکنے کے بعد افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ادویات کی فراہمی پر مذاکرات

ڈھاکا (باختر نیوز ایجنسی): پاکستان سے ادویات کی برآمدات معطل ہونے کے بعد افغانستان کو درپیش سنگین طبی قلت کے تناظر میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ادویات اور طبی مصنوعات کی فراہمی کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے افغانستان کی فوری طبی ضروریات پوری کرنے کے لیے تعاون بڑھانے […]
غلط ہیپاٹائٹس سی رپورٹ پر صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) کا آغا خان اسپتال پر 16 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ، فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی کی صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) نے آغا خان یونیورسٹی اسپتال پر ایک غلط لیبارٹری رپورٹ کے اجرا پر 16 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایک شہری کو ہیپاٹائٹس سی کا مریض ظاہر کرنا سنگین طبی غفلت کے زمرے میں آتا ہے، جس کے نتیجے میں متاثرہ […]
نجی میڈیکل کالجوں کو پی ایم ڈی سی کی سخت وارننگ، والدین اضافی رقم ادا نہ کریں

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کو فیس وصولی کے معاملے پر سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے والدین کو واضح طور پر ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی سال 2025–26 کے لیے 18 لاکھ 90 ہزار روپے سالانہ سے زائد فیس کسی صورت ادا نہ کریں، کیونکہ مقررہ […]
29 دسمبر سے بارش اور برفباری کی پیشنگوئی، خشک سالی میں عارضی کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف حصوں میں 29 دسمبر سے متوقع بارش، آندھی اور برفباری سے خشک سالی کے اثرات میں وقتی کمی آنے کا امکان ہے، تاہم ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ شدید سردی، سڑکوں کی بندش اور طبی سہولیات تک محدود رسائی خاص طور پر پہلے سے متاثرہ علاقوں میں صحت […]
کراچی میں ذائقہ دار نکوٹین پاؤچز نوجوانوں کو تیزی سے لت کی طرف دھکیل رہے ہیں: تحقیق

کراچی: کراچی میں کھلے عام فروخت ہونے والے نکوٹین پاؤچز میں ایسے تیار شدہ کیمیائی ذائقے شامل کیے جا رہے ہیں جو نوجوانوں کے لیے انہیں غیر معمولی حد تک پرکشش اور تیزی سے نشہ آور بنا رہے ہیں۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان نوجوانوں میں نکوٹین کی ایک نئی […]
12سالہ بچہ ریبیز کا شکار، تعداد 21 ہوگئی

کراچی: جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ بچے کو پاگل کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز اور دماغی سوزش کے باعث آج انڈس اسپتال، کورنگی منتقل کیا گیا، جہاں وہ اس وقت پیلئیٹو کیئر (تکلیف کم کرنے کے علاج) پر ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس سندھ بھر میں […]
گورنر سندھ کی کراچی والوں سے جے ڈی سی، سیلانی کی طرح ریڈ کریسنٹ کے لیے بھی عطیات کی اپیل

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کے مخیر حضرات پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے لیے بھی اسی جذبے سے عطیات دیں جیسے وہ دیگر فلاحی اداروں کو دیتے ہیں، کیونکہ ریڈ کریسنٹ بلا امتیاز مذہب، ذات اور مسلک انسانیت کی خدمت کر رہی ہے، جبکہ سندھ مسلسل قدرتی آفات، صحت کے […]
آفت زدہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی تشدد بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب زدہ اور دیگر آفت سے متاثرہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی تشدد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں ماہرین کے مطابق بروقت حفاظتی اور صحت سے متعلق اقدامات نہ ہونے کی صورت میں کیمپوں، عارضی رہائش گاہوں اور خطرے سے دوچار اضلاع میں […]