آخر کب تک ؟؟؟

یہ واقعہ صرف ایک خبر نہیں بلکہ بلدیاتی حکومت، محکمہ صحت اور سندھ حکومت کی نااہلی کی ایک اور مثال ہے۔ ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 8 سالہ معصوم بچی کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ بچی کے چچا کے مطابق بچی کو قریبی اسپتال لے گئے جہاں سے […]
شوکت خانم ہسپتال کی جانب سے عمران خان کی صحت پر تشویش، معالجین کی ٹیم کو فوری رسائی کی درخواست

لاہور: شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے طبی معائنے اور علاج میں شمولیت کے لیے فوری رسائی کی درخواست کر دی ہے۔ ہسپتال کی جانب سے منگل کو جاری بیان […]
ریبیز کا شکار بچی انتقال کرگئی، رواں سال کی پہلی ہلاکت

کراچی: ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے تعلق رکھنے والی ریبیز کا شکار 8 سالہ بچی کراچی میں انتقال کرگئی، بچی میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچی کو ڈیڑھ ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، انڈس اسپتال کراچی کے مطابق بچی کو مختلف سرکاری اسپتالوں میں پوسٹ ایکسپوژر پروفیلیکسیس (PEP) دی گئی، تاہم […]