خبریں

کراچی، 23 جولائی 2026: سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز (SIEHS) نے بدر ایکسپو سلوشنز کے زیرِ اہتمام منعقدہ ہیلتھ

دارالصحت اسپتال میں خاتون مریضہ کی مبینہ ہلاکت، سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے باضابطہ تحقیقات شروع کردیں

کمیشن کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج انسپکشن ٹیم دارالصحت اسپتال کا دورہ کرے گی، جہاں تمام متعلقہ معلومات اور شواہد کا جائزہ لیا جائے گا۔ تحقیقات کے دوران اسپتال کا متعلقہ ریکارڈ بھی کمیشن کی تحویل میں لیا جائے گا تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جا سکے۔

سندھ میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی، جون میں 29 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے منفی قرار

سندھ ای او سی کے مطابق جون 2026 کے دوران صوبے سے حاصل کیے گئے 29 ماحولیاتی نمونوں میں سے 28 پولیو وائرس سے منفی قرار دیے گئے، جبکہ صرف ایک نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔

بلدیہ ٹاؤن میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 5 جعلی ہیلتھ کیئر مراکز سیل، عطائی گرفتار

کارروائی میں ڈپٹی کمشنر کیماڑی، اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ اور دیگر متعلقہ حکام نے حصہ لیا۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق سیل کیے گئے مراکز عطائیوں کے زیر انتظام چل رہے تھے اور وہاں طبی خدمات غیر قانونی طور پر فراہم کی جا رہی تھیں۔