پاکستان میں 14 سال کے دوران اسپتالوں میں آگ کے 17 واقعات، 33 نومولود سمیت 41 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں 2012 سے اب تک سرکاری اور نجی اسپتالوں میں آتشزدگی کے کم از کم 17 واقعات میں 33 نومولود اور شیر خوار بچوں سمیت کم از کم 41 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں مریض، طبی عملہ اور دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دستیاب ریکارڈ کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ […]
پمز کے ایم سی ایچ سینٹر میں آتشزدگی، جڑواں بچوں سمیت 14 نومولود جاں بحق، سیکرٹری صحت برطرف

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ (ایم سی ایچ) سینٹر میں بدھ کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں جڑواں بچوں سمیت 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچے کو زندہ بچالیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل […]
آئی سی یو منتقلی میں مبینہ تاخیر، جناح اسپتال میں حاملہ خاتون اور نومولود جاں بحق

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں جگر کے شدید عارضے میں مبتلا نو ماہ کی حاملہ خاتون کو گائنی وارڈ سے گیسٹروانٹرولوجی وارڈ منتقل کیے جانے کے بعد حالت بگڑنے پر مبینہ طور پر بروقت گائنی کی مدد اور میڈیکل آئی سی یو میں جگہ نہ مل سکی، خاتون […]
صحت کے ستاروں فیصل ڈار، جمال رضا، طاہر شمسی، نسیم صلاح الدین کیلئے سول اعزازات، سربراہ ڈریپ کو بھی ستارہ امتیاز

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے شعبہ طب و صحت کی 15 نمایاں شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان کردیا، جن میں پروفیسر فیصل سعود ڈار کو ہلال امتیاز جبکہ پروفیسر ڈاکٹر سید جمال رضا، مرحوم پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی اور مرحوم ڈاکٹر نسیم صلاح الدین کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر کی برطرفی کے احکامات معطل کردیئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کام کی جگہ پر ہراسانی کے کیس میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر پروفیسر شہزاد علی خان کو ملازمت سے برطرف کرنے سے متعلق فوسپا اور صدر پاکستان کے احکامات پر عملدرآمد معطل کردیا ہے۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے جمعرات کو پروفیسر شہزاد علی خان […]
52 اہم ادویات کی قیمتوں کی منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست

اسلام آباد: کابینہ کی ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی منظوری کے باوجود کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور دیگر سنگین بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی 52 اہم اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین تاحال نہیں ہو سکا، جس پر وفاقی وزارت صحت نے معاملہ وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھنے کیلئے ملاقات کا […]
سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز پر عدالت میں ہنگامہ، متاثرہ خاندانوں کی علاج کیلئے مدد کی دہائی

کراچی: سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز اور ولیکا اسپتال سے منسلک متاثرہ خاندانوں کی مبینہ مالی مشکلات کا معاملہ منگل کو عدالت میں شدت اختیار کرگیا، جہاں متاثرین اور ان کے وکیل کی جانب سے احتجاج اور شور شرابے کے بعد ججز کمرہ عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں چلے […]
سندھ میں روزانہ چار بچے ایچ آئی وی کا شکار، چھ ماہ میں 729 بچوں میں وائرس کی تشخیص

کراچی: سندھ میں سال 2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران اوسطاً ہر روز چار بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی، جبکہ جنوری سے جون تک مجموعی طور پر 729 بچے وائرس سے متاثر پائے گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہر ماہ اوسطاً 122 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص […]
وزیر خزانہ کی زیر صدارت کمیٹی نے 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ادویات کی قیمتوں نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی، جس کے بعد ان ادویات کی وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ منظور کی جانے والی […]
پنجاب میں اناج، سندھ میں پھل اور خیبرپختونخوا میں سبزیاں سب سے سستی, بلوچستان میں صحت بخش خوراک سب سے مہنگی، یو این رپورٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صحت بخش خوراک کی قیمتیں صوبوں کے درمیان نمایاں طور پر مختلف ہیں۔ پنجاب میں اناج سب سے سستا، سندھ میں پھل اور خوردنی تیل نسبتاً کم قیمت پر دستیاب ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں سبزیاں سب سے سستی ہیں۔ اس کے برعکس بلوچستان […]