فلو وائرس H3N2 کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

اسلام آباد: دنیا بھر میں فلو وائرس H3N2 کی ایک نئی قسم Subclade-K کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ اس سال معمول سے پہلے سرگرم ہو چکا ہے۔ پاکستان میں بھی قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے مختلف شہروں میں H3N2 وائرس کے مریضوں کی تصدیق کی […]

سموگ سے سانس کی بیماریاں بڑھنے کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث سانس کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے سموگ اور فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے جس […]

سندھ میں ڈینگی وائرس سے تین بچوں سمیت مزید چار افراد انتقال کر گئے

کراچی: سندھ میں ڈینگی وائرس کی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین بچوں سمیت مزید چار افراد انتقال کر گئے، جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق دو اموات کراچی میں، جبکہ ایک ایک حیدرآباد اور بدین […]

دو برس میں ادویات کی قیمتوں میں 32 فیصد اضافہ، کیا ڈی ریگولرائزیشن پالیسی برقرار رہے گی؟

اسلام آباد: دو برس کے دوران عام استعمال کی سو سے زیادہ ادویات کی قیمتوں میں اوسطاً 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، واضح رہے کہ فروری 2024 میں نگران حکومت نے دوا ساز کمپنیوں کو قیمتیں ازخود مقرر کرنے کی اجازت دی تھی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی […]

وائٹل نیوز کی خبر پر پمز اسپتال میں 24 گھنٹے انجیو پلاسٹی شروع کردی گئی

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں دل کے مریضوں کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی انجیوپلاسٹی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب وفاقی دارالحکومت میں کارڈیک ایمرجنسی سہولت کی کمی پر مختلف حلقوں خاص طور پر وائٹلز نیوز کی جانب سے […]

یونیسف اور عالمی اداروں کا ہمدرد یونیورسٹی میں منعقدہ نیوٹریشن کانفرنس سے بائیکاٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اثر و رسوخ پر شدید ردعمل

اسلام آباد: ہمدرد یونیورسٹی میں منعقدہ نیوٹریشن کانفرنس اس وقت شدید تنازع کا شکار ہوگئی جب یونیسف اور اقوامِ متحدہ سے منسلک دیگر عالمی اداروں نے اچانک واک آؤٹ کرتے ہوئے تقریب سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ان اداروں کا مؤقف تھا کہ ہال کے باہر لگے ہوئے اسٹالز اور نمایاں کارپوریٹ برانڈنگ واضح طور […]

حیدرآباد کی آٹھ ماہ کی بچی پولیو سے جاں بحق، ملک میں کیسز کی تعداد 27 ہوگئی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت اسلام آباد کی پولیو ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کی ہے کہ حیدرآباد کے علاقے پریت آباد کی آٹھ ماہ کی بچی پولیو وائرس سے جاں بحق ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ بچی دل کی مریض تھی اور ایک ماہ سے ڈائریا میں مبتلا تھی، جب کہ اس کے نمونے […]

لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، 48 سالہ جگر کے مریض میں تصدیق

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پہلی بار ایم پاکس (Mpox) کا کیس سامنے آگیا ہے جہاں 48 سالہ شخص میں بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔ صحت حکام کے مطابق مریض کی کوئی غیر ملکی سفری ہسٹری موجود نہیں جس نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل اسپتال (ایل جی […]

کیا ایچ پی وی ویکسین پاکستانی بچیوں کو بانجھ بنانے کی سازش ہے؟؟

کچھ افراد کی جانب سے ایچ پی وی ویکسین کے خلاف بے بنیاد غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ویکسین لڑکیوں کو بانجھ بنا دیتی ہے۔ یہ بالکل غلط اور جھوٹی خبر ہے، محض پروپیگنڈا ہے۔ سینئر ہیلتھ جرنلسٹ محمد وقار بھٹی نے اس […]

شفا انٹرنیشنل کا 2 ارب 23 کروڑ روپے منافع، صحت کی سہولیات کی پہنچ پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے سب سے بڑے نجی اسپتالوں میں شمار ہونے والے شفا انٹرنیشنل ہسپتال لمیٹڈ نے مالی سال 2025 میں ریکارڈ 2 ارب 23 کروڑ روپے منافع کما کر نئی تاریخ رقم کر دی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 68 فیصد زیادہ ہے۔ اس شاندار مالی کارکردگی نے اسپتال کی ساکھ اور […]