پاکستان میں خاندانی شادیوں کے باعث جینیاتی امراض کا طوفان، ماہرین نے شادی سے قبل جینیاتی ٹیسٹنگ کا مطالبہ کردیا

لاہور: پاکستان میں نسل در نسل خاندانی شادیاں نایاب جینیاتی امراض کے بوجھ میں خطرناک اضافہ کر رہی ہیں۔ ہر سال لاکھوں بچے نایاب سرطان، دماغی اور اعصابی بیماریوں، پیدائشی دل کے عارضے، تھیلیسیمیا، میٹابولک امراض اور دیگر موروثی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر بغیر تشخیص اور علاج کے […]

ٹانک سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد تعداد 24 ہو گئی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 24 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس سے متاثرہ بچی کی عمر 20 ماہ ہے اور اس […]

پاکستان میں 75 فیصد کینسر کے مریضوں کی تشخیص ناقابل علاج مرحلے پر ہوتی ہے: ماہرین کا انتباہ

پاکستان میں 75 فیصد کینسر کے مریض اس وقت تشخیص ہوتے ہیں جب بیماری تیسرے یا چوتھے مرحلے میں داخل ہو چکی ہوتی ہے، جبکہ صرف تین فیصد مریضوں کی ابتدائی اور قابل علاج مرحلے پر تشخیص ہو پاتی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اکثر خاندان اپنی جمع پونجی اور سامان بیچ کر […]

پاکستان میں ہلاکت خیز سیلاب، ہزاروں بے گھر، اسپتال مفلوج، ڈینگی، ملیریا اور ہیضے کی وبائیں پھیلنے لگیں: ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد: پاکستان میں تباہ کن مون سون سیلاب صحت کی ہنگامی صورتحال میں بدل گیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈینگی، ملیریا اور ہیضے جیسی جان لیوا وباؤں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جبکہ ہزاروں متاثرہ خاندان بے گھر اور کم از کم 68 صحت کے مراکز بری طرح متاثر ہو چکے […]

پاکستان میں خودکشیوں میں خطرناک اضافہ، روزانہ 55 افراد جان دے رہے ہیں

کراچی: پاکستان میں روزانہ کم از کم 55 افراد اپنی جان لے رہے ہیں، یعنی ہر گھنٹے میں تقریباً دو لوگ اور ہر 26 منٹ بعد ایک شخص خودکشی کر رہا ہے۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق زیادہ تر خودکشیاں نوجوانوں میں ہو رہی ہیں اور ان کی بڑی وجہ ذہنی امراض، ڈپریشن اور بارڈر لائن […]

مریم نواز کی فارمولا دودھ کی تعریف، ماہرین صحت کو تشویش

اسلام آباد: اس وقت جب پاکستان میں خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور درجنوں پارلیمنٹرینز دودھ پلانے کے قوانین کو مضبوط کرنے اور فارمولا دودھ کی مارکیٹنگ کو روکنے کے لیے سرگرم ہیں، پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جاپان کے دورے کے دوران بچوں […]

صحافی خاور حسین کی لاش کا پوسٹ مارٹم آج ہوگا

کراچی: ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز سندھ نے صحافی خاور حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا ہے۔ یہ ہدایت ورثاء کی درخواست اور آئی جی سندھ کے خط کے بعد جاری کی گئی۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری خط میں پولیس سرجن لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کو ہدایت دی گئی ہے کہ […]

زیابطیس کے شکار مریضوں میں ذہنی امراض، جان لیوا ڈپریشن کی شرح 50 فیصد تک پہنچ گئی: ماہرین

پاکستان میں زیابیطس کے نصف مریض پاؤں میں زخموں اور ٹانگیں کٹنے کے خوف سے ڈپریشن میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور جب کسی مریض کی ٹانگ یا پاؤں کاٹنا پڑتا ہے تو وہ شدید ذہنی بیماری اور خودکشی جیسے خیالات میں گھِر جاتا ہے، صرف شوگر کے مرض میں مبتلا ہونے کی خبر ہی […]

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا اعلان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 5 اکتوبر کو صبح 10 بجے منعقد کیا جائے گا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب […]

پاکستان میں پولیو سے ایک اور بچہ متاثر، تعداد 19 ہوگئی

اسلام آباد: لکی مروت سے تعلق رکھنے والے پانچ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق منگل کے روز نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (NEOC) نے کی۔ این ای او سی نے خیبر پختونخوا کے […]