الخدمت نے ذہنی صحت کے علاج کو دیہی علاقوں تک پہنچانے کے لیے ’برین آن وہیلز‘ پروگرام شروع کردیا

کراچی: الخدمت پاکستان نے ذہنی صحت کے علاج کی سہولیات دیہی اور پسماندہ علاقوں تک پہنچانے کے لیے ’’برین آن وہیلز‘‘ کے نام سے ایک نیا پروگرام شروع کردیا ہے جس کے تحت دیہی اور پسماندہ علاقوں خاص طور پر سیلاب زدہ علاقوں کے عوام کو ذہنی صحت کے علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں […]
عالمی یومِ قلب 2025

پاکستان میں اچانک دل بند ہونے سے روزانہ سینکڑوں اموات: این آئی سی وی ڈی کا 1000 شہریوں کو سی پی آر ماسٹر ٹرینرز بنانے کا منصوبہ کراچی: پاکستان میں روزانہ سینکڑوں افراد اچانک دل بند ہونے کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی […]
سندھ میں پولیو کے دو نئے کیسز، ملک بھر میں مجموعی تعداد 29 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کے ریجنل ریفرنس لیبارٹری فار پولیو ایریڈیکیشن نے سندھ میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ ایک کیس ضلع بدین اور دوسرا ضلع ٹھٹھہ سے رپورٹ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق دونوں متاثرہ بچیاں بالترتیب 48 اور […]
طرزِ زندگی میں تبدیلیاں پاکستان کے صحت بحران پر قابو پانے کیلئے ناگزیر ہیں، سربراہ انڈس اسپتال

کراچی: انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک (آئی ایچ ایچ این) کے صدر ڈاکٹر عبدالباری خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے بڑھتے ہوئے صحت کے بحران پر قابو نہیں پا سکتا جب تک کہ ملک میں موثر حفاظتی حکمت عملیاں، مقامی سطح پر تحقیق اور پاکستانی مریضوں کی ضروریات کے مطابق نئی ادویات تیار […]
ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے موقع پر پی پی اے سندھ ٹیم کا اداروں کا دورہ

ورلڈ فارماسسٹ ڈے 2025 کے موقع پر پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن (پی پی اے) سندھ کے صدر جناب عدنان رضوی کی قیادت میں ایک وفد نے کراچی کے مختلف معروف فارمیسی تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا دورہ کیا تاکہ فارماسسٹس کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے۔ وفد میں سیکرٹری جناب محمد بخش […]
سروائیکل کینسر سے آگاہی اور ایچ پی وی ویکسینیشن سے متعلق سمپوزیم

سوسائٹی آف اوبسٹیٹریشینز اینڈ گائناکالوجِسٹس آف پاکستان (SOGP) نے سوبھراج میٹرنٹی اسپتال میں سروائیکل کینسر سے آگاہی اور ایچ پی وی ویکسینیشن کے آغاز کے موضوع پر سمپوزیم کامیابی سے منعقد کیا۔ یہ تقریب جمعرات 14 ستمبر 2025 کو ہوئی اور مائیکروسافٹ ٹیمز کے ذریعے آن لائن بھی نشر کی گئی۔ تقریب سے خطاب میں […]
این آئی سی وی ڈی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں مفت ہارٹ اسکریننگ اور آگاہی سیشن کا انعقاد

کراچی: عالمی یومِ قلب 2025 کی مناسبت سےقومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے کراچی پریس کلب میں مفت طبی اسکریننگ کیمپ اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کا مقصد صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ میں دل کی صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا، تاکہ بچاؤ، […]
دوران آپریشن بے ہوش مریض کو چھوڑ کر نرس سے جنسی تعلق قائم کرنے والے ڈاکٹر کو وارننگ مل گئی

باتھ روم جانے کا کہہ کر ڈاکٹر سہیل انجم نرس سے جنسی تعلق قائم کرنے دوسرے آپریشن تھیٹر میں چلے گئے، لیکن ان کی حرکت دیکھ لی گئی تھی یہ واقعہ 16 ستمبر 2023 کو آشٹن انڈر لائن گریٹر مانچسٹر کے ہسپتال میں پیش آیا تھا، میڈیا رپورٹ ڈاکٹر سہیل انجم آٹھ منٹ آپریٹنگ روم […]
سندھ کے مختلف اضلاع میں ممکنہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر ہلالِ احمر نے سینکڑوں خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا

ٹھٹھہ/سجاول: دریائے سندھ کے بیلو، سوئید ماری، سورجانی بند اور اردگرد کے کچے کے علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی ضلعی ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم اور کمیونٹی ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیموں نے متاثرہ آبادی کے انخلا میں مدد فراہم کی اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاکستان ریڈ […]
ڈینگی و ملیریا پھیلنے کا خدشہ, محکمہ صحت سندھ کا فوری لاروی سائیڈنگ اور اسپرے مہم شروع کرنے کا حکم

کراچی: صوبے بھر میں حالیہ بارشوں اور متوقع سیلابی صورتحال کے باعث ڈینگی اور ملیریا کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران فوری طور پر مچھر مار اسپرے […]