خیرپور: شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کا بڑا ایکشن، 1200 سے زائد مشتبہ ایل ایل بی ڈگریاں اور نتائج منسوخ کرنے کا فیصلہ

ان مشتبہ ڈگریوں میں ملک کے بعض نامور قانون دانوں کی اسناد بھی شامل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ولیکا اسپتال انکوائری مکمل؛ 37 ڈاکٹرز اور عملے کے خلاف ایچ آئی وی پھیلانے کےالزام میں برطرفی کا عمل شروع

کراچی: کلثوم بائی ولیکا سوشل سکیورٹی سائٹ اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے کے معاملے میں 37 ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر ملازمین کے خلاف برطرفی کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اعلیٰ سطحی انکوائری میں قرار دیا گیا ہے کہ اسپتال میں سرنجوں اور دیگر ڈسپوزایبل طبی سامان کی شدید قلت کے […]
اطالوی یونیورسٹی کے پاکستانی محقق اور این ای ڈی یونیورسٹی کے گریجویٹ نے گندے پانی کو صاف کرنے والا سستا ‘سولر پلازما’ سسٹم تیارکرلیا

ڈاکٹر مبشر نے بتایا کہ مادہ کی چوتھی حالت یعنی ‘پلازما’ (جیسے آسمان پر بجلی چمکتی ہے) کو ہائی وولٹیج کے ذریعے سسٹم میں پیدا کیا جاتا ہے۔ یہ پلازما پانی میں موجود کیمیکلز اور گندگی کو کسی بھی بیرونی کیمیکل کے بغیر خود بخود فوراً ختم کر دیتا ہے۔ اس میں ایکٹیویٹڈ کاربن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی کارکردگی پلازما کے ساتھ مل کر 60 گنا بڑھ جاتی ہے اور اسے بار بار تبدیل کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔
کراچی میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز، 25 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کراچی: شہر قائد میں بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے قومی ادارہ براہ امراض صحت اطفال میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر اس مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔حکومتِ پاکستان کی […]
کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں مزید ایک بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق، 13 ملازمین معطل

کراچی: کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں سامنے آنے والے ایچ آئی وی آؤٹ بریک کے معاملے میں مزید ایک 9 سالہ بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 110 ہوگئی ہے۔ اسپتال رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچہ 9 سال کا ہے، بچہ کراچی […]
کلثوم بائی ولیکا سوشل سکیورٹی اسپتال میں ایک اور بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق، 9 متاثرہ بچے جاں بحق

کراچی: کراچی کے کلثوم بائی ولیکا سوشل سکیورٹی اسپتال میں منگل کو ایک اور بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی، جبکہ کراچی کی پٹھان کالونی (ولیکا) سے تعلق رکھنے والے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق علاقے میں اب تک 108 بچوں […]
دواؤں پر 60 دن میں بارکوڈ سسٹم متعارف کرائیں گے، جعلی ادویات کا خاتمہ ممکن ہوگا، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں دواؤں پر بارکوڈ سسٹم 60 دن میں متعارف کرایا جائے گا جس سے ہر صارف دوا کی تصدیق کرسکے گا اور جعلی ادویات کے خلاف مؤثر کارروائی ممکن ہوگی۔ وفاقی وزیر صحت پاکستان فارماسیوٹیکل اینڈ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم […]
کے ایم سی محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز میں بڑی تبدیلی، سینئر ڈائریکٹر مہوش مٹھانی عہدوں سے فارغ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے دو عہدے رکھنے والی ڈاکٹر مہوش مٹھانی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ محکمہ ایچ آر ایم کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق گریڈ 18 کی ڈاکٹر مہوش مٹھانی کو […]
سندھ میں پولیو وائرس کی موجودگی میں کمی، جون میں 29 ماحولیاتی نمونوں میں صرف ایک مثبت آیا: سندھ ای او سی

کراچی: کراچی: سندھ میں21 ماحولیاتی نمونے منفی قرار، صرف ایک میں پولیو وائرس پایا گیا۔ سندھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) نے پولیو صورتحال پر اپڈیٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ماحولیاتی نگرانی کے دوران مثبت رجحانات سامنے آ رہے ہیں۔ جون کے دوران سندھ سے حاصل کیے گئے 29 ماحولیاتی […]
قومی ادارہ صحت اطفال میں مرکزی اے سی سسٹم خراب، بچوں اور تیمار داروں کو مشکلات کا سامنا

کراچی: قومی ادارہ برائے صحت اطفال کی او پی ڈی اور بچوں کے مختلف وارڈز میں مرکزی اے سی سسٹم فعال نہ ہونے کے باعث مریض بچوں، تیمار داروں اور طبی عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے مرکزی اے سی سسٹم کی مینٹیننس پر توجہ نہیں […]