کیا آپ جانتے ہیں خون کے گروپس کیا ہوتے ہیں؟

کراچی کی ایک 16 سالہ بچی "مریم” ایک ایسی بیماری سے لڑ رہی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ مریم کو تھیلیسیمیا ہے، اور اس سے بھی زیادہ مشکل بات یہ ہے کہ اس کا بلڈ گروپ دنیا کے نایاب ترین گروپس میں سے ایک، بومبے بلڈ گروپ ہے۔ مریم کو […]

ڈاکٹر عبد الکریم شیخ واقعہ: پی ایم اے کا سخت نوٹس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ نے ڈاکٹر عبد الکریم شیخ کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جبکہ اس حوالے سے مرکزی قیادت کی جانب سے بھی فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پی ایم اے سندھ کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے […]

پاکستان میں ساڑھے تین کروڑ افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار، تقریباً ایک کروڑ 90 لاکھ مرض سے لاعلم

کراچی: پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر خاموشی سے پھیلنے والی ایک بڑی بیماری ہے جسے نظر انداز کیا جاتا ہے اور یہ پاکستان میں صحت کا ایک بحران بن چکا ہے، حالیہ تحقیق کے مطابق ملک میں تقریباً ساڑھے تین کروڑ افراد بلند فشار خون میں مبتلا ہیں، تاہم افسوسناک طور پر ان میں سے […]

کراچی، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں پرتشدد مظاہرے، کم از کم 25 افراد جاں بحق، 130 سے زائد زخمی؛ اسپتال ہائی الرٹ

کراچی: کراچی، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں اتوار کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران کم از کم 25 افراد جاں بحق اور 130 سے زائد زخمی ہوگئے، جن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر ہونے والے تصادم میں ہوئیں جہاں مشتعل مظاہرین نے سفارتی کمپاؤنڈ میں داخل ہونے […]

کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال سندھ میں چوتھا مریض

کراچی: شہر میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، لیاری کے 75 سالہ رہائشی نعمت گل کو ریبیز کی علامات ظاہر ہونے پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ جے پی ایم سی کے ڈاکٹروں کے مطابق مریض […]

گٹکا ہی نہیں، چونا، کتھا اور چھالیہ اور تمباکو والا پان بھی منہ کے کینسر کا سبب بنتا ہے، ماہرین

lاسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی جانب سے کراچی میں ایک تقریب کے دوران کیمرہ مین کو گٹکا نہ کھانے اور اس کے بجائے پان چبانے کو نسبتاً کم نقصان دہ قرار دینے کے بیان پر طبی ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پان کو محفوظ متبادل سمجھنا سائنسی […]

سندھ میں ڈھائی لاکھ کے قریب بچے پولیو کے حفاظتی قطرے پینے سے محروم

کراچی: سندھ میں انسداد پولیو کی حالیہ مہم کے باوجود 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد بچے، یعنی تقریباً 2.6 فیصد، تاحال پولیو کے حفاظتی قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔ یہ انکشاف وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کی گئی تفصیلی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں انسداد […]

کراچی میں آوارہ کتے پولیو مہم رکاوٹ

کراچی میں آوارہ کتوں کی بے قابو تعداد نے انسداد پولیو مہم کو بھی شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے اور آوارہ کتے پولیو مہم میں رکاوٹ بن رہے ہیں، انڈس اسپتال کے مطابق جب جب پولیو مہم چلتی ہے پولیو رضاکار سگ گزیدگی کا شکار ہوکر اسپتال آتے ہیں۔ ہفتے کو کراچی میں […]

کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات، پولیو ورکر بھی محفوظ نہ رہیں

کراچی: کراچی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے، جہاں بچوں کو معذوری سے بچانے والی پولیو ٹیم کی خاتون ورکر خود آوارہ کتے کا نشانہ بن گئی۔ ہفتے کے روز زمان ٹاؤن کے علاقے میں پولیو مہم کے دوران ایک خاتون پولیو ورکر گھر گھر […]

نوجوان ڈاکٹروں کا کارنامہ، چلتی ٹرین میں ڈلیوری کروا دی

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ اچانک پیش آنے والی اس ایمرجنسی میں ٹرین میں موجود نوجوان ڈاکٹروں نے ریلوے پولیس کے تعاون سے بروقت مدد فراہم کی، جس کے نتیجے میں ماں اور نومولود دونوں محفوظ رہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب انجن […]