پمز آتشزدگی: پی ایم اے کا اعلیٰ انتظامی افسران کے خلاف کارروائی اور ملک گیر سیفٹی آڈٹ کا مطالبہ

ڈاکٹر عبدالغفور شورو نے کہا کہ اسلام آباد کے سانحے پر پوری ڈاکٹر کمیونٹی دکھی ہے، اسے محض حادثہ یا واقعہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ اگر اسپتال میں ہنگامی راستے بند ہوں اور فائر سیفٹی سسٹم فعال نہ ہو تو یہ انتظامی نااہلی ہے۔
سندھ کے نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی اقدامات لازمی قرار

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار دیتے ہوئے اسکول انتظامیہ کو فائر سیفٹی پروٹوکول پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ جاری ہدایات کے مطابق نجی اسکولوں میں فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹرز اور فائر ایکسٹنگوشرز کی تنصیب لازمی ہوگی، جبکہ ایمرجنسی راستے اور سیڑھیاں ہر […]
پمز آتشزدگی کے بعد کراچی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا پول کھل گیا

کراچی: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ کراچی کے اسپتالوں سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق شہر کے بعض بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے بنیادی انتظامات […]
پاکستان میں تین کروڑ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا، سالانہ 30 ہزار سے زائد اموات

لاہور: ماہرین امراض گردہ نے خبردار کیا ہے کہ ذیابیطس، بلند فشار خون، گردوں کی پتھری، جینیاتی بیماریاں، ازخود دوائیں کھانے اور ادویات کے غیرضروری استعمال کے باعث پاکستان میں گردوں کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ملک کی تقریباً 12 فیصد آبادی یعنی لگ بھگ تین کروڑ افراد گردوں کی کسی نہ […]
کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی: کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو کے مطابق کراچی کے اضلاع وسطی، شرقی، کیماڑی، ملیر، جنوبی اور غربی سے جولائی میں لیے گئے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے مثبت آئے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق جون […]
ریبیز سے دو روز میں دو ہلاکتیں، 11 سالہ بچہ بھی دم توڑ گیا، اموات کی تعداد 22 ہوگئی

کراچی:کتے کے کاٹنے سے ہونے والی جان لیوا بیماری ریبیز سے دو روز میں دوسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، جس کے بعد ریبیز سے سندھ میں ہونے والی اموات کی تعداد 22 ہوگئی ہے، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں زیر علاج 11 سالہ بچہ ابوبکر انتقال کرگیا۔ اسپتال حکام کے مطابق میرپورخاص کا رہائشی […]
جناح اسپتال میں حاملہ مریضہ اور نومولود کی ہلاکت، تحقیقاتی کمیٹی قائم، اجلاس طلب

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں نو ماہ کی حاملہ مریضہ اور نومولود کی ہلاکت کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے پی ایم سی کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق انکوائری کا موضوع حاملہ مریضہ کے علاج کے دوران ملٹی ڈسپلنری […]
سندھ میں ریبیز سے اموات کی تعداد 21 ہوگئی، کراچی میں ایک اور نوجوان جاں بحق

کراچی: سندھ میں رواں سال ریبیز سے ہونے والی اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے، کراچی میں 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جاں بحق ہوگیا، جبکہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں 11 سالہ بچے کو ریبیز انسیفلائٹس کے مشتبہ کیس کے طور پر داخل کرلیا گیا ہے۔ محکمہ […]
سروسز اسپتال کراچی کی نئی عمارت میں منتقلی کا فیصلہ، 3 کمرے اور 3 ہال مختص

کراچی: سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کے زیر انتظام سرفراز رفیقی شہید اسپتال کی دوسری منزل پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری خط کے مطابق کے ایم سی کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز نے سرفراز رفیقی شہید اسپتال کی دوسری منزل […]
پاکستان میں صرف 20 فیصد نومولود بچوں کو پہلےگھنٹے میں ماں کا دودھ پلایا جاتا ہےبوتل سے دودھ پلانے کا رجحان ہر سال بڑھ رہا ہے

کراچی: بچے کی پیدائش کے بعد زندگی کا پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے، لیکن پاکستان میں ہر پانچ میں سے صرف ایک نومولود کو پیدائش کے پہلے گھنٹے میں ماں کا دودھ مل پاتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق خاندان، اسپتال، کام کی جگہ اور معاشرے کی جانب سے مناسب تعاون نہ ملنے کے […]