ذیابیطس کے باعث پاؤں یا ٹانگ کٹنے کے بعد شرح اموات کینسر سے بھی زیادہ، ماہرین

کراچی: ذیابیطس کے باعث ہونے والے پاؤں کے زخم کے نتیجے میں پاؤں یا ٹانگ کٹنے کے بعد مریضوں میں شرح اموات بیشتر کینسرز سے بھی زیادہ ہے، جبکہ پاکستان میں ایسے تقریباً 50 فیصد مریض تین سال اور 70 فیصد پانچ سال کے اندر انتقال کرجاتے ہیں۔ انٹرنیشنل کانفرنس آن ڈائبیٹیز اینڈ ڈائبیٹک فٹ […]

ناظم آباد میں نومولود کی مبینہ گمشدگی کا معاملہ، الٹراساؤنڈ رپورٹ میں حمل کی تصدیق نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: ناظم آباد میں نومولود بچے کی مبینہ گمشدگی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، 16 فروری 2026 کو تیار کی گئی الٹراساؤنڈ رپورٹ کے مطابق خاتون کے رحم کا سائز اور ساخت معمول کے مطابق تھی اور الٹراساؤنڈ میں حمل کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔ ہمدرد یونیورسٹی اسپتال کی ریڈیالوجی رپورٹ […]

سندھ میں پرانے اسپتالوں کا سروے، بجلی کی لائنوں کی مرمت اور بریکرز تبدیل کریں گے، وزیر صحت سندھ

انہوں نےاس بات کی تصدیق کی کہ سندھ کے اسپتالوں کا مینٹیننس بجٹ روکا ہوا تھا جو اب جاری کردیں گے، اسپتالوں میں بجلی کی لائنوں اور بریکرز کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی انتظامات پر سوالات، معائنے کے دوران ایکسپائر آلات اور بند ایمرجنسی راستوں کا انکشاف

کراچی: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں فائر سیفٹی انتظامات کے حوالے سے سنگین خامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ساؤتھ نے جمعہ کی شام اسپتال کا دورہ کیا اور مختلف حصوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ اسپتال میں کام کرنے والے ملازمین نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر […]

کے ایم سی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم، 3 روز میں رپورٹ طلب

کراچی: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) بھی متحرک ہوگئی، کے ایم سی کے میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ماتحت تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ کے ایم سی کے سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ […]

سرکاری اسپتالوں کا مینٹیننس بجٹ جاری نہ ہوسکا، حادثات کے خدشات بڑھ گئے

کراچی: سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مینٹیننس اور مرمت کے لیے مختص بجٹ تاحال جاری نہ ہونے کے باعث ضروری مرمتی کام متاثر ہونے لگے، جبکہ خراب الیکٹریکل اور الیکٹرانک آلات کی بروقت مرمت نہ ہونے سے اسپتالوں میں حادثات کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے […]

سندھ کے 3,481 سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی ڈیجیٹل حاضری کا نظام نافذ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے طلبہ کی حاضری اور تعلیمی ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے اسٹوڈنٹ اٹینڈنس مانیٹرنگ اینڈ ریڈریس سسٹم (SAMRS) کا دائرہ کار 3,481 سرکاری اسکولوں تک وسیع کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کے مطابق 10 اگست 2026 تک سندھ کے 3,481 سرکاری […]