جناح اسپتال واش روم میں بچے کی پیدائش، انکوائری کمیٹی کی آر ایم او کے خلاف کارروائی، ڈاکٹرز کی ٹریننگ میں توسیع کی سفارش

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی کے واش روم میں خاتون کے بچے کو جنم دینے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی تین رکنی کمیٹی نے طبی عملے کی غفلت اور نگرانی کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے ذمہ دار ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (آر ایم او) کے خلاف محکمانہ کارروائی […]

جناح اسپتال کے واش روم میں مبینہ بچے کی پیدائش کا واقعہ، تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے متاثرہ خاندان پیش، والد کے مطابق اسپتال نے غلطی تسلیم کرلی

کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے واش روم میں مبینہ طور پر بچے کی پیدائش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم تین رکنی کمیٹی کا اجلاس اتوار کے روز بھی جاری رہا، جہاں متاثرہ خاتون نادیہ، ان کے شوہر اکرم، نومولود بچے اور واش روم میں ڈلیوری کروانے […]

جناح اسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش،تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم 

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے مبینہ واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔   اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل […]

کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات، ریبیز کا شکار ایک اور بچہ جاں بحق، رواں برس تعداد 10 ہوگئی

کراچی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد شہریوں کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے، رواں سال جان لیوا بیماری ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا. محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب تک ریبیز کے 10 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر عرفان صدیقی کے مطابق نیو کراچی کے […]

کم عمری میں ہارٹ اٹیک کیوں؟ پاکستان میں ماہرین نے پہلی طویل المدتی ریسرچ کا آغاز

آغاخان اسپتال کے ماہرین نے نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے دل کے دوروں کی وجوہات جاننے کے لیے ملک کی پہلی طویل المدتی تحقیق شروع کردی۔ “لائف کارڈ اسٹڈی” نامی اس ریسرچ میں کراچی، مٹیاری اور سندھ کے دیہی علاقوں سے چار ہزار بچوں اور نوجوانوں کو شامل کیا جا رہا ہے تاکہ کم عمری میں […]

گمبٹ میں تاریخ رقم: سماعت اور گویائی سے محروم بیٹی نے والد کو جگر عطیہ کرکے نئی مثال قائم کردی

پاکستان میں پہلی بار سماعت اور گویائی سے محروم ایک طالبہ نے اپنے والد کو جگر عطیہ کرکے انسانیت، محبت اور قربانی کی ایسی مثال قائم کردی جس نے ہر آنکھ نم کردی۔ بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ دعا جمالی نے اپنے والد منصور خان جمالی کو جگر عطیہ […]

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے متعدد برانڈز کی سرنجز کو غیر معیاری قرار دیدیا، ملک بھر میں ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس پھیلنے کا سنگین خطرہ بڑھ گیا

کراچی: سندھ کی صوبائی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کراچی نے کراچی کے مختلف اضلاع اور مارکیٹوں سے حاصل کیے گئے سرنجز کے نمونوں پر آٹو ڈسیبلٹی ٹیسٹ کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ لیب رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں فروخت ہونے والی متعدد کمپنیوں کی سرنجز کا ‘دوبارہ استعمال روکنے والا خودکار نظام’ […]

کراچی میں فیٹل ایکو کارڈیوگرافی کی جدید سہولت متعارف، دورانِ حمل پیدائش سے قبل بچے کے دل کی بیماریوں کی بروقت تشخیص ممکن

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) نے حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کی بہتر صحت کے لیے فیٹل ایکو کارڈیوگرافی کی خصوصی سہولت متعارف کرادی ہے۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دورانِ حمل ماں کے پیٹ میں موجود بچے کے دل کا تفصیلی معائنہ کیا جا سکتا ہے، جس سے […]

پاکستان میں ساڑھے 4 کروڑ سے زائد افراد شوگر یا اس کے خطرے سے دوچار، ماہرین نے ٹیکنالوجی پر مبنی علاج ناگزیر قرار دے دیا

لاہور: پاکستان میں ذیابطیس خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے اور تقریباً 3 کروڑ 45 لاکھ افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد پاکستانی ایسے ہیں جو ذیابطیس کے خطرے سے دوچار ہیں، ماہرینِ امراضِ ذیابطیس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شوگر کے بڑھتے ہوئے […]

مریضوں کا علاج اپنے بچوں، والدین کی طرح کریں، جان لیوا غلطیاں نہیں ہونگی: ماہرین

لاہور: قومی اور بین الاقوامی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں طبی اور ادویاتی غلطیوں کے باعث ہزاروں مریض ہر سال اسپتالوں میں نقصان اٹھا رہے ہیں یا جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، اور مریضوں کی حفاظت اسی وقت یقینی بنائی جا سکتی ہے جب ڈاکٹر، نرسیں، فارماسسٹ اور اسپتال انتظامیہ […]