شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے 1 ہزار اسناد کو کالعدم قرار دیدیا

جامعہ کراچی کے بعد شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے بھی شفافیت اور میرٹ کو بنیاد بنا کر ایل ایل بی کے 1 ہزار 184 غیر قانونی تعلیمی اندراجات اور متعلقہ اسناد کو کالعدم قرار دے دیا، جبکہ صرف 64 امیدواروں کا تعلیمی ریکارڈ درست اور قانونی قرار دیا گیا ہے۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے اسناد کو […]
دس برس میں بےنظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں 14 لاکھ 48 ہزار سے زائد مریض لائے گئے، 3 لاکھ 28 ہزار روڈ حادثات کا شکار ہوئے

کراچی: بےنظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما کراچی کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں گزشتہ دس برسوں کے دوران 14 لاکھ 48 ہزار 624 مریض لائے گئے، جن میں 3 لاکھ 28 ہزار 841 مریض روڈ ٹریفک حادثات کا شکار ہوئے، جبکہ اس عرصے میں فائرنگ کے 9 ہزار 634 کیسز رپورٹ ہوئے اور 5 ہزار 45 […]
کراچی کے چلڈرن اسپتال ناگن چورنگی کا کنٹرول ایس آئی سی ایچ این نے سنبھال لیا سال کے آخر تک فعال کرنے کا فیصلہ

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ایس آئی سی ایچ این چلڈرن اسپتال ناگن چورنگی کو اپنا چودھواں سیٹیلائٹ سینٹر بنائے گا، جس سے علاقے میں بچوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان میں سالانہ 30 ہزار افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال

واک جناح اسپتال کے ایڈمن بلاک سے نجم الدین آڈیٹوریم تک نکالی گئی، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال خالد شیر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان، ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عرفان صدیقی، ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو سمیت ایمرجنسی کے ڈاکٹروں، نرسوں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر نے شرکت کی۔