پیما کا حکومت سے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تحفظ، صحت کے نظام میں اصلاحات اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

کراچی: پیما کی جانب سے ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملے اور اسپتالوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کے خلاف پیما ہاؤس میں ایک سیمینارکا انعقاد بہ عنوان "مسیحا آخر کن سے مسیحائی طلب کریں” کیا گیا، جس میں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے مرکزی صدر ڈاکٹر […]
پاکستان میں خون کے تقریباً 5 فیصد عطیات ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، آتشک یا ملیریا سے متاثر نکلے

اسلام آباد: پاکستان میں سال 2023 کے دوران ٹیسٹ کیے گئے 15 لاکھ سے زائد خون کے عطیات میں سے تقریباً پانچ فیصد ہیپاٹائٹس بی، ہیپاٹائٹس سی، ایچ آئی وی، آتشک (سفلس) یا ملیریا سے متاثر نکلے، جبکہ ملک میں رضاکارانہ خون عطیہ کرنے والوں کی شرح آٹھ فیصد سے بھی کم رہی۔ عالمی […]
کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، شہر میں مجموعی تعداد 10 ہوگئی

کراچی: شہر میں ایم پاکس (Mpox) کا ایک اور کیس سامنے آگیا، گلستانِ جوہر کے 40 سالہ شخص میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریض کو نیپا اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے، جبکہ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض […]
لاڑکانہ میں کتوں کے حملے جاری، ریبیز سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا،سندھ میں رواں برس اموات کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی: سندھ میں جان لیوا بیماری ریبیز کے باعث مزید ایک شخص انتقال کرگیا، جس کے بعد رواں برس ریبیز سے ہونے والی اموات کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC) کی انتظامیہ کے مطابق 45 سالہ جی ایچ مدنی کو لاڑکانہ سے تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا […]