کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار خاتون ڈاکٹر آغاخان اسپتال کے پلاسٹک سرجری وارڈ میں داخل

کراچی: کوئٹہ میں تیزاب گردی سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو کراچی کے آغاخان اسپتال کے پلاسٹک سرجری وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے مختلف طبی معائنے اور ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اسپتال کے حکام کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور کو ایئر ایمبولینس […]

کوئٹہ کی لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب کیوں پھینکا گیا؟ 

کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نوجوان خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ مبینہ طور پر اس وقت پیش آیا جب انہوں نے ملزم کی دوستی کی پیشکش اور بات چیت کی کوششوں کو مسلسل مسترد کر دیا، جس پر وہ مشتعل ہوگیا اور حملہ کر بیٹھا-   خاتون ڈاکٹر کے کولیگز کے انٹرویوز […]

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، بلوچستان حکومت کا خاتون ڈاکٹر کے اخراجات اٹھانے کا اعلان، نجی اسپتال کو مراسلہ لکھ دیا

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے کے بعد بلوچستان حکومت نے متاثرہ ڈاکٹر کے علاج کے لیے فوری اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان نے کراچی کے پٹیل اسپتال کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے متاثرہ خاتون ڈاکٹر ڈاکٹر ماہ نور کے علاج کو سرکاری خرچ پر جاری رکھنے کی […]

7 جون سے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، سندھ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے جبکہ سندھ کے بعض اضلاع میں پارہ 51 ڈگری سینٹی […]