باتھ روم جانے کا کہہ کر ڈاکٹر سہیل انجم نرس سے جنسی تعلق قائم کرنے دوسرے آپریشن تھیٹر میں چلے گئے، لیکن ان کی حرکت دیکھ لی گئی تھی
یہ واقعہ 16 ستمبر 2023 کو آشٹن انڈر لائن گریٹر مانچسٹر کے ہسپتال میں پیش آیا تھا، میڈیا رپورٹ
ڈاکٹر سہیل انجم آٹھ منٹ آپریٹنگ روم سے غائب رہے، اس دوران مریض کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا، میڈیا رپورٹ
اس واقعہ کے بعد ڈاکٹر سہیل انجم اپنے خاندان کے ساتھ آبائی ملک پاکستان چلے گئے تھے، میڈیا رپورٹ
میڈیکل پریکٹیشنرز ٹریبونل سروس کی سماعت میں ڈاکٹر سہیل انجم نے کہا کہ وہ برطانیہ میں دوبارہ پریکٹس کرنا چاہتے ہیں، میڈیا رپورٹ
ڈاکٹر سہیل انجم نے ٹریبونل سے وعدہ کیا کہ وہ اپنے غلطی کو آئندہ نہیں دہرا ہیں گے، میڈیا رپورٹ
ٹریبونل نے کہا کہ ڈاکٹر سہیل انجم نے الزمات کو تسلیم کرکے حقیقی پشیمانی کا اظہار کیا، لہٰذا انھیں وارننگ دینا مناسب ہے، میڈیا رپورٹ
