کیا آئی ڈراپس سے قریب کی نظر ٹھیک ہو سکتی ہے؟

  اسلام آباد: اس وقت سوشل میڈیا پر آنکھوں میں ڈالنے والی ایک دوا کے قطروں یا آئی ڈراپس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس کے استعمال سے قریب کی نظر بہتر ہو سکتی ہے اور ریڈنگ گلاسز استعمال کرنے والے افراد کو چشمے سے نجات مل سکتی ہے۔   […]

جناح اسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش،تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم 

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے مبینہ واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔   اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل […]

کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات، ریبیز کا شکار ایک اور بچہ جاں بحق، رواں برس تعداد 10 ہوگئی

کراچی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد شہریوں کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے، رواں سال جان لیوا بیماری ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا. محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب تک ریبیز کے 10 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر عرفان صدیقی کے مطابق نیو کراچی کے […]