نوجوان ڈاکٹروں کا کارنامہ، چلتی ٹرین میں ڈلیوری کروا دی

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ اچانک پیش آنے والی اس ایمرجنسی میں ٹرین میں موجود نوجوان ڈاکٹروں نے ریلوے پولیس کے تعاون سے بروقت مدد فراہم کی، جس کے نتیجے میں ماں اور نومولود دونوں محفوظ رہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب انجن […]
سندھ میں ڈی پورٹ ہونے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر واپس آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، تپ دق (ٹی بی) اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کر لیا ہے، کیونکہ ہر سال تقریباً 50 ہزار پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہو کر وطن واپس آتے ہیں اور […]
پاکستان کو نپاہ وائرس سے کوئی فوری خطرہ نہیں، آغا خان اسپتال کے ماہرین

کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال (AKUH) کے ماہرینِ امراضِ متعدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت نپاہ وائرس سے کوئی فوری خطرہ لاحق نہیں، تاہم احتیاط کے طور پر کلینیکل نگرانی (Clinical Vigilance) جاری رکھنا ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل محمود، پروفیسر آف انفیکشس ڈیزیزز اور سیکشن ہیڈ انفیکشس […]
ہارمونل بیماری کے باعث ایک کروڑ پاکستانی خواتین بانجھ پن کا شکار ہو سکتی ہیں، ماہرین صحت کی وارننگ

لاہور: پاکستان میں تولیدی عمر کی پندرہ سے بیس فیصد خواتین پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہیں، یعنی ملک بھر میں تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ خواتین اس ہارمونل مرض کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پی سی او ایس تیزی سے بڑھتا ہوا مگر بڑی […]