عمران خان کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا، پمز انتظامیہ کی تصدیق

اسلام آباد: جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی دائیں آنکھ میں خون سپلائی کرنے والی شریان میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آنکھ کا آپریشن کر دیا گیا ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی انتظامیہ نے جمعہ کی رات جاری بیان میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے […]
دنیا کے با اثر ترین دو فیصد سائنسدانوں میں پاکستانی محققین کتنے اور کون سے ہیں؟

اسلام آباد: عالمی سطح پر تحقیق اور سائنسی اثر و رسوخ کے حوالے سے پاکستان کے لیے ایک اہم اعزاز سامنے آیا ہے جہاں 58 پاکستانی سائنسدانوں کو دنیا کے ٹاپ دو فیصد بااثر محققین میں شامل کیا گیا ہے۔ تازہ ترین عالمی سائیٹیشن امپیکٹ رینکنگ کے مطابق یہ فہرست اس بات کی عکاس ہے […]
نیپاہ وائرس: بارڈر ہیلتھ سروسز نے اسپتالوں، صوبوں اور ایئرپورٹس کو تیاری کے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد: نِیپاہ وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان نے اسپتالوں، صوبائی محکمہ صحت اور ہوائی، بحری اور زمینی داخلی راستوں سے متعلق اداروں کو باضابطہ خطوط جاری کرتے ہوئے پیشگی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، تاہم وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وائرس کے […]