آہ۔۔۔! پہلے ڈاکٹر سیمیں جمالی اور اب ڈاکٹر شاہد رسول بھی رخصت ہو گئے۔

بشکریہ حامد الرحمٰن مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تُو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے.. ؟ آہ۔۔۔! پہلے ڈاکٹر سیمیں جمالی اور اب ڈاکٹر شاہد رسول بھی رخصت ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون جمعے کی صبح 11 بجے جناح اسپتال کے ڈاکٹر کی کال سے میری آنکھ […]
جامعہ کراچی میں کتوں کے حملے، وائٹلز نیوز کی خبر پر وزیر جامعات نے نوٹس لے لیا

کراچی: جامعہ کراچی میں بچوں اور خواتین کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مسلسل واقعات پر وائٹل نیوز نے خبر شائع کی جس پر سندھ کے وزیرِ جامعات محمد اسماعیل راہو نے نوٹس لیتے ہوئے جامعہ انتظامیہ سے ہنگامی بنیادوں پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر جامعات نے اس حوالے سے جامعہ کراچی کے وائس […]
جناح ہسپتال کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول انتقال کر گئے

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر شاہد رسول کو آج صبح اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر رنجی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹرز انہیں بچا نہ […]