گورنر سندھ کی کراچی والوں سے جے ڈی سی، سیلانی کی طرح ریڈ کریسنٹ کے لیے بھی عطیات کی اپیل

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کے مخیر حضرات پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے لیے بھی اسی جذبے سے عطیات دیں جیسے وہ دیگر فلاحی اداروں کو دیتے ہیں، کیونکہ ریڈ کریسنٹ بلا امتیاز مذہب، ذات اور مسلک انسانیت کی خدمت کر رہی ہے، جبکہ سندھ مسلسل قدرتی آفات، صحت کے […]

آفت زدہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی تشدد بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب زدہ اور دیگر آفت سے متاثرہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی تشدد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں ماہرین کے مطابق بروقت حفاظتی اور صحت سے متعلق اقدامات نہ ہونے کی صورت میں کیمپوں، عارضی رہائش گاہوں اور خطرے سے دوچار اضلاع میں […]

امدادی دعووں کے باوجود غزہ میں بھوک کا بحران برقرار، غذائی قلت میں اضافہ، عالمی ادارۂ صحت

غزہ؛ مقبوضہ غزہ میں خوراک کی صورتحال میں بہتری کے دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے، کیونکہ شدید بھوک اور غذائی قلت بدستور لاکھوں افراد کو جکڑے ہوئے ہیں اور عالمی ادارے خبردار کر رہے ہیں کہ حالات اب بھی ہنگامی سطح پر ہیں اور معمولی رکاوٹ بھی صورتحال کو مزید بگاڑ سکتی ہے۔ […]

پاگل کتوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز سے کراچی میں ایک اور کم عمر لڑکی جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی پاگل کتوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز اور اس کے نتیجے میں دماغی سوزش کے باعث بدھ کے روز جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد رواں برس شہر میں ریبیز سے ہونے والی اموات کی تعداد 15 ہو گئی ہے، جبکہ جانوروں […]

بورڈ آف گورنرز کے بغیر قومی ادارۂ صحت میں اہم تقرریوں کا عمل شروع

اسلام آباد: قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) میں قانونی طور پر لازم بورڈ آف گورنرز کی عدم موجودگی کے باوجود وفاقی وزارتِ صحت نے دو اہم اداروں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی تقرری کا عمل آگے بڑھا دیا ہے اور ان عہدوں کے لیے انٹرویوز بھی کر لیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ویکسین اینڈ […]

پاکستان میں H3N2 انفلوئنزا تیزی سے پھیلنے لگا، بچوں اور بزرگوں میں نمونیا اور اموات رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں موسمی فلو کے کیسز میں تیز اضافہ ہو رہا ہے اور قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ملک میں انفلوئنزا A (H3N2) کے فعال پھیلاؤ کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد بچوں اور بزرگوں میں شدید نمونیا اور فلو سے متعلق اموات سامنے آ رہی ہیں۔ قومی ادارہ صحت […]

ملک جسمانی بیماریوں اور ثقافتی زوال کا شکار ہے، ادب و شاعری جسمانی اور جذباتی صحت میں 50 فیصد بہتری لاتی ہیں، ، شعراء

اسلام آباد: نئی تحقیق کے مطابق شاعری، ادب اور تخلیقی مطالعہ انسان کی جسمانی اور جذباتی صحت میں پچاس فیصد تک بہتری لاتے ہیں اور کردار سازی میں نمایاں اضافہ کرتے ہیں۔ ماہرینِ ادب اور سینئر شعرا کے مطابق پاکستان جسمانی بیماریوں سے اس وقت تک نہیں نکل سکتا جب تک معاشرہ اپنے ثقافتی، جذباتی […]

سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں کے پیلیا کی تشخیص کے لیے جدید مشین متعارف

کراچی: نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری اور درست تشخیص کے لیے سول اسپتال کراچی کے بچوں کے وارڈ میں جدید بلی روبین(bilirubin) میٹر مشین متعارف کرا دی گئی۔ اس جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب بچوں کا پیلیا صرف چند سیکنڈ میں بغیر خون کے ٹیسٹ کے معلوم کیا جاسکے گا۔ پروفیسر اقبال میمن کے […]

ڈاکٹر خالد شیر جناح اسپتال کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

کراچی: حکومتِ سندھ نے سینئر نیورولوجسٹ اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر کی خدمات کو فوری طور پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈاکٹر […]

شاعری ذہنی اور جذباتی صحت کو 50 فیصد بہتر بناتی ہے، مگر پاکستان کا کارپوریٹ سیکٹر ادب میں کم سرمایہ کاری کرتا ہے، ادیبوں کا اظہار خیال

جہانِ مسیحا ادبی فورم کے 27ویں موضوعاتی کیلنڈر کی تقریبِ رونمائی کراچی: ممتاز شاعروں، ادیبوں اور محققین نے پیر کے روز کہا کہ عالمی تحقیق کے مطابق شاعری اور تخلیقی مطالعہ جذباتی اور ذہنی صحت کو تقریباً 50 فیصد بہتر بناتا ہے، اس لیے پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر کو ادب کو سنجیدہ سماجی سرمایہ کاری […]