کچھ افراد کی جانب سے ایچ پی وی ویکسین کے خلاف بے بنیاد غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ویکسین لڑکیوں کو بانجھ بنا دیتی ہے۔ یہ بالکل غلط اور جھوٹی خبر ہے، محض پروپیگنڈا ہے۔
سینئر ہیلتھ جرنلسٹ محمد وقار بھٹی نے اس حوالے سے ملک کے معروف گائناکالوجسٹس، متعدی امراض کے ماہرین اور پیتھالوجسٹس سے بات کی ہے اور ان سب کا کہنا ہے کہ یہ ایک محفوظ ویکسین ہے۔ آئیے ان کی بات سنتے ہیں
