ذیابیطس کے علاج میں پاکستان کو عالمی اعزاز، انڈس ہسپتال کا ڈائیبیٹیز سینٹر ملک کا واحد آئی ڈی ایف سینٹر آف ایکسیلنس قرار

کراچی: انڈس ہسپتال کے ڈائیبیٹیز اینڈ اینڈوکرائنولوجی سینٹر کو انٹرنیشنل ڈائیبیٹیز فیڈریشن کی جانب سے سینٹر آف ایکسیلنس کا عالمی اعزاز دے دیا گیا، پاکستان میں یہ اعزاز حاصل کرنے والا واحد مرکز بن گیا۔ انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے تحت کام کرنے والے انڈس ڈائیبیٹیز اینڈ اینڈوکرائنولوجی سینٹر (IDEC) کو ذیابیطس کے […]
پاکستان میں ہر تیسرا بالغ فرد ذیابیطس کا شکار، طرزِ زندگی میں تبدیلی ناگزیر ہے؛ پروفیسر ایم زمان شیخ

آگاہی واک میں ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، میڈیکل کے طلبہ اور دیگر طبی عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن کے ذریعے شہریوں کو ذیابیطس سے بچاؤ، صحت مند طرزِ زندگی اپنانے اور باقاعدگی سے شوگر کی اسکریننگ کرانے کا پیغام دیا گیا۔
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے سندھ کے شعبہ صحت میں نمایاں تبدیلی آرہی ہے، وزیر صحت سندھ

این آئی سی وی ڈی میں فارم ایوو کے تعاون سے جدید آڈیٹوریم اور ڈیجیٹل لائبریری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا