جناح اسپتال کراچی میں ریبیز سے ایک اور بچہ جاں بحق، رواں سال اموات کی تعداد 41 ہوگئی

اسپتال حکام کے مطابق بچے کی شناخت صاحب ولد علی حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے یکم نومبر 2026 کو رات 7 بج کر 43 منٹ پر جے پی ایم سی کے ایمرجنسی لایا گیا تھا۔ بچے کو تیز بخار، پانی سے خوف، چڑچڑاپن اور شعور کی حالت میں تبدیلی کی شکایت تھی۔
پاکستان میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ نہ ہونے کی وجہ سرجنز کی نہیں، ڈونرز کی کمی ہے، معروف برطانوی پاکستانی ہارٹ سرجن کا ڈاکٹر آصف حسن وائٹلز نیوز کو خصوصی انٹرویو

اسپین کی طرز پر ہر اسپتال میں ڈونر کوآرڈینیٹر تعینات کیے جائیں، ایران، بھارت اور سعودی عرب میں ٹرانسپلانٹ ہو رہے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتے؟ وائٹلز نیوز کو خصوصی انٹرویو