عباسی شہید اسپتال سرنج اسکینڈل، سندھ حکومت کی مہر لگی 10 ہزار سرنجیں برآمد، خریداری کے وقت تعینات نہ ہونے والا افسر معطل

موصول شدہ دستاویزات کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے 6 اکتوبر 2026 کو نجی سپلائر میسرز عبداللہ انٹرپرائزز کو 5 سی سی کی 10 ہزار سرنجوں کی فراہمی کا پرچیز آرڈر جاری کیا۔ پرچیز آرڈر نمبر MS/ADA/ASH/843 کے تحت سرنجوں کی مجموعی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔

ہر چار میں سے ایک نوجوان نفسیاتی مسائل کا شکار ہے، ماہرینِ نفسیات

کراچی: پاکستان میں ہر چار میں سے ایک نوجوان کسی نہ کسی نفسیاتی مسئلے کا شکار ہے، نوجوانوں کی ذہنی صحت کے مسائل کو نظر انداز کرنے کے بجائے انہیں سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرِ نفسیات ڈاکٹر عائشہ ارشاد میاں نے کراچی پریس کلب میں انڈس ویلی اسکول آف […]

جامعہ کراچی میں 47 ہزار سے زائد طلبہ اور ملازمین کے لیے ذہنی صحت کا خصوصی مرکز قائم، مفت نفسیاتی مشاورت اور تھراپی کی سہولت فراہم ہوگی

مرکز کا افتتاح پیر کے روز وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی اور سندھ مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ نے مشترکہ طور پر کیا۔

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نوجوانوں کو آگاہ کرنے کے لیے انڈس اسپتال کی کانفرنس، 50 سے زائد اسکولوں کے 200 طلبہ کی شرکت

کانفرنس میں شہر کے 50 سے زائد پارٹنر اسکولوں کے 200 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی، قدرتی وسائل کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار مستقبل کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔