ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیل سسٹم کے خلاف ڈاکٹروں کا ملک گیر احتجاج، نجی کلینکس اور او پی ڈیز کا بائیکاٹ

پی ایم اے کراچی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر شاہد ابراہیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹروں کے خلاف غیر منصفانہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور طبی شعبے سے وابستہ افراد کو بلاجواز ہراساں کیا جا رہا ہے۔

اسکول وینز میں سی این جی، ایل پی جی سلنڈرز اور اوورلوڈنگ پر پابندی عائد

کراچی: سندھ بھر کے نجی اسکولوں کو طلبہ کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی، اسکول وینز میں سی این جی، ایل پی جی سلنڈرز، غیر محفوظ طریقے سے پیٹرول کی فراہمی اور مقررہ گنجائش سے زائد بچوں کو بٹھانے پر سخت پابندی عائد کردی گئی۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ […]