سندھ میں منکی پاکس کے 7 نئے کیسز، کراچی میں سب سے زیادہ 26، سندھ بھر میں 98 کیسز رپورٹ

کراچی: سندھ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس (ایم پاکس) کے 7 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت نے نگرانی، کانٹیکٹ ٹریسنگ اور مریضوں کے علاج معالجے کے اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ 26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ […]