جامعہ کراچی میں نرسنگ اسکول قائم کریں گے، نوجوانوں کو روزگار کے قابل تعلیم دینا ہوگی، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 65 لاکھ بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی اور ہر پانچ سال میں آسٹریلیا کے برابر آبادی کا اضافہ کر رہے ہیں۔ جہاں استحکام اور بہتری آئی، وہاں آبادی میں اضافے کی شرح بھی کم ہوئی۔
سندھ میں موبائل ہیلتھ سروسز سے 50 لاکھ سے زائد مریض مستفید، 12 لاکھ 74 ہزار طبی ٹیسٹ کیے گئے

عمرکوٹ کے ماڈل موبائل اسپتال میں 3,654 زچگیاں، ڈیجیٹل پورٹل ایک ہفتے میں فعال کرنے کی ہدایت