ایچ آئی وی کی دو نئی ادویات کا امتزاج کامیاب، 46 مریضوں میں دو سال تک وائرس قابو میں رہا

یہ تحقیق 8 اکتوبر 2026 کو معروف امریکی طبی جریدے JAMA Network Open میں شائع ہوئی، جسے ماہرین ایچ آئی وی کے ایسے مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں جنہیں ادویات کے خلاف مزاحمت، علاج میں تسلسل برقرار رکھنے یا روزانہ گولیاں استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔