مہنگی ادویات، تشخیص میں تاخیر، بریسٹ کینسر کا علاج بیشتر پاکستانی مریضوں کی پہنچ سے باہر

ماہرین امراض سرطان کے مطابق کینسر کی تشخیص کے بعد بھی اکثر مریضوں کو ادویات کا انتظام کرنے اور علاج مکمل کرانے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ مریضوں کی صحت یابی کے امکانات بہتر بنانے کے لیے کینسر کی ادویات کی بلند قیمتوں، ان کی دستیابی کے مسائل اور غیر ضروری دفتری رکاوٹوں کو دور کرنا ضروری ہے۔
پاکستان میں کولیسٹرول کی زیادتی، نوجوان بھی دل کے امراض کا شکار ہونے لگے، طبی ماہرین

لیپڈ سوسائٹی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز لاشاری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مرغن کھانوں اور فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال خون میں چکنائی بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے، جس سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔