وزارت صحت کی درخواست پر پی ایم ڈی سی کا سندھ ایم ڈی کیٹ کا مشترکہ جائزہ لینے کا فیصلہ

تاہم کونسل حکام کا کہنا تھا کہ پی ایم ڈی سی پہلے ہی امتحان کا اندرونی طور پر جائزہ لے چکی ہے اور اس میں کوئی بے ضابطگی نہیں ملی۔ مشترکہ جائزے کا فیصلہ وزارت صحت کی جانب سے شفافیت اور منصفانہ انعقاد سے متعلق شکایات کی مکمل تحقیقات کی درخواست کے بعد کیا گیا ہے۔

ڈیڑھ صدی بعد نایاب وائٹ سی ایگل سندھ پہنچ گیا

کراچی: پاکستان میں انتہائی نایاب سمندری عقاب وائٹ ٹیلڈ سی ایگل ایک بار پھر ریکارڈ کرلیا گیا، نایاب پرندہ سندھ میں زخمی حالت میں ملا جسے ریسکیو کرکے علاج اور تحفظ فراہم کیا جارہا ہے۔ وائٹ ٹیلڈ سی ایگل کا سائنسی نام Haliaeetus albicilla ہے، یہ یورپ اور ایشیا کے شمالی علاقوں میں پایا جانے […]