میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز میں فائر سیفٹی تربیت لازمی قرار

اسلام آباد: پمز آتشزدگی میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے چند روز بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تمام میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں ہاؤس آفیسرز کے لیے فائر سیفٹی تربیت لازمی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے کہا کہ فائر سیفٹی تربیت […]

مستقل بحرانوں میں گھری وزارتِ صحت

وزارتِ صحت اور اس سے ملحقہ اداروں میں اہم عہدے خالی ہیں، بھرتیاں بار بار منسوخ ہو رہی ہیں، ریگولیٹری ادارے مفلوج ہیں، سرکاری اسپتال بدانتظامی کا شکار ہیں اور قومی صحت پروگرام افرادی قوت اور مؤثر قیادت کے بغیر چلائے جا رہے ہیں۔