کے ایم سی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم، 3 روز میں رپورٹ طلب

کراچی: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) بھی متحرک ہوگئی، کے ایم سی کے میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ماتحت تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ کے ایم سی کے سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ […]
جناح اسپتال میں فائر فائٹنگ کمیٹی قائم؛ پمز واقعے کے بعد انتظامیہ کا اہم قدم

27 اگست کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی 26 اگست کو پمز اسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی روشنی میں تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف علی سومرو کریں گے۔
سرکاری اسپتالوں کا مینٹیننس بجٹ جاری نہ ہوسکا، حادثات کے خدشات بڑھ گئے

کراچی: سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مینٹیننس اور مرمت کے لیے مختص بجٹ تاحال جاری نہ ہونے کے باعث ضروری مرمتی کام متاثر ہونے لگے، جبکہ خراب الیکٹریکل اور الیکٹرانک آلات کی بروقت مرمت نہ ہونے سے اسپتالوں میں حادثات کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے […]
سندھ کے 3,481 سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی ڈیجیٹل حاضری کا نظام نافذ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے طلبہ کی حاضری اور تعلیمی ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے اسٹوڈنٹ اٹینڈنس مانیٹرنگ اینڈ ریڈریس سسٹم (SAMRS) کا دائرہ کار 3,481 سرکاری اسکولوں تک وسیع کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کے مطابق 10 اگست 2026 تک سندھ کے 3,481 سرکاری […]
پمز آتشزدگی: پی ایم اے کا اعلیٰ انتظامی افسران کے خلاف کارروائی اور ملک گیر سیفٹی آڈٹ کا مطالبہ

ڈاکٹر عبدالغفور شورو نے کہا کہ اسلام آباد کے سانحے پر پوری ڈاکٹر کمیونٹی دکھی ہے، اسے محض حادثہ یا واقعہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ اگر اسپتال میں ہنگامی راستے بند ہوں اور فائر سیفٹی سسٹم فعال نہ ہو تو یہ انتظامی نااہلی ہے۔
سندھ کے نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی اقدامات لازمی قرار

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار دیتے ہوئے اسکول انتظامیہ کو فائر سیفٹی پروٹوکول پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ جاری ہدایات کے مطابق نجی اسکولوں میں فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹرز اور فائر ایکسٹنگوشرز کی تنصیب لازمی ہوگی، جبکہ ایمرجنسی راستے اور سیڑھیاں ہر […]
سیکرٹری صحت نے پمز کے ٹینٹ آفس سے کام شروع کردیا، انتظامی مسائل حل کرنے کا عزم

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری صحت کیپٹن (ر) محمد محمود نے جمعرات کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے لان میں قائم عارضی ٹینٹ آفس سے کام شروع کردیا، جہاں وہ روزانہ موجود رہ کر اسپتال کے انتظامی مسائل، مریضوں کی شکایات اور طبی سہولیات کی بہتری کے معاملات کی براہ راست نگرانی کریں […]
پمز آتشزدگی کے بعد کراچی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا پول کھل گیا

کراچی: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ کراچی کے اسپتالوں سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق شہر کے بعض بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے بنیادی انتظامات […]