ڈاکٹر نگہت شاہ کے دفاع میں وزیر اعلیٰ سندھ خود سامنے آگئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاکٹر نگہت شاہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد مزید تین سال کے لیے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں دوبارہ تقرری کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تعیناتی خالصتاً کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے اور یہ فیصلہ مروجہ پالیسی فریم ورک اور […]

سابق وزیراعلیٰ کی صاحبزادی کی ملازمت میں توسیع پر جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کا شدید احتجاج، نظرثانی کا مطالبہ

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد مزید تین سال کی تعینات کےلیے سندھ کابینہ کے فیصلے پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے اساتذہ اور ڈاکٹروں میں بے چینی پھیل گئی ہے، جبکہ شعبہ امراضِ نسواں و زچگی کے […]