سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل تین سال کی توسیع مل گئی، پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی متاثر

کراچی: سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ پر سندھ حکومت کی خصوصی مہربانی، ریٹائرمنٹ سے صرف ایک روز قبل مزید تین سال کے لیے دوبارہ پروفیسر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ کابینہ نے ڈاکٹر نگہت شاہ کو جناح سندھ […]

پاکستان میں بچوں کے علاج کے لیے پہلی جامع مفت ڈیجیٹل گائیڈ متعارف، آغا خان یونیورسٹی کا "اے کے یو مینوئل آف پیڈیاٹرکس” جاری

کراچی: پاکستان میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے آغا خان یونیورسٹی نے "اے کے یو مینوئل آف پیڈیاٹرکس” متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا مفت ڈیجیٹل کلینیکل رہنما ہے، جس میں بچوں کے امراض سے متعلق 14 ذیلی شعبوں پر مشتمل 88 […]

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز پر عدالت میں ہنگامہ، متاثرہ خاندانوں کی علاج کیلئے مدد کی دہائی

کراچی: سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز اور ولیکا اسپتال سے منسلک متاثرہ خاندانوں کی مبینہ مالی مشکلات کا معاملہ منگل کو عدالت میں شدت اختیار کرگیا، جہاں متاثرین اور ان کے وکیل کی جانب سے احتجاج اور شور شرابے کے بعد ججز کمرہ عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں چلے […]