سرکاری کالجز اور اطراف میں منشیات، ویپ اور تمباکو مصنوعات پر پابندی، کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی میں سرکاری کالجز کو منشیات سے پاک تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف کالج ایجوکیشن کراچی ریجن نے کالجز کی حدود اور ان کے اطراف میں منشیات، ویپ، تمباکو اور نکوٹین سے بنی اشیاء کے استعمال اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کو ان کے خلاف […]
سندھ میں ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، ولیکا کے بعد سوشل سیکیورٹی لانڈھی اسپتال سے بھی 15 بچوں میں وائرس کی تصدیق

کراچی: سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ ولیکا اسپتال کے بعد اب سوشل سیکیورٹی لانڈھی اسپتال میں بھی متعدد بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری رپورٹس کے مطابق جنوری سے مئی 2026 کے دوران سوشل سیکیورٹی لانڈھی اسپتال میں […]
غیر ضروری سی سیکشن ماؤں کی اموات بڑھا رہے ہیں، قانون سازی کریں گے: ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے میں غیر ضروری سی سیکشن آپریشنز ماں کی اموات میں اضافے کی ایک بڑی وجہ بن رہے ہیں، جس کے تدارک کے لیے حکومت قانون سازی پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے سی سیکشن کے بعد ٹیوبل […]

کراچی، 23 جولائی 2026: سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز (SIEHS) نے بدر ایکسپو سلوشنز کے زیرِ اہتمام منعقدہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس 2026 کے تیسرے ایڈیشن میں اپنی نمایاں اور فعال شرکت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ تین روزہ نمائش 23 سے 25 جولائی 2026 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے […]