موٹاپا، ورزش سے گریز، دیر سے تشخیص کینسر سے بچاؤ اور علاج میں بڑی رکاوٹیں قرار، عالمی ادارۂ صحت

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ موٹاپا، ورزش سے گریز، کینسر کی دیر سے تشخیص، علاج اور تشخیصی سہولتوں تک محدود رسائی اور تربیت یافتہ طبی عملے کی کمی دنیا بھر میں کینسر سے بچاؤ اور مؤثر علاج کی راہ میں بڑی رکاوٹیں بن چکی ہیں، جبکہ دنیا کا کوئی بھی […]

ولیکا اسپتال انکوائری مکمل؛ 37 ڈاکٹرز اور عملے کے خلاف ایچ آئی وی پھیلانے کےالزام میں برطرفی کا عمل شروع

کراچی: کلثوم بائی ولیکا سوشل سکیورٹی سائٹ اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے کے معاملے میں 37 ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر ملازمین کے خلاف برطرفی کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اعلیٰ سطحی انکوائری میں قرار دیا گیا ہے کہ اسپتال میں سرنجوں اور دیگر ڈسپوزایبل طبی سامان کی شدید قلت کے […]

اطالوی یونیورسٹی کے پاکستانی محقق اور این ای ڈی یونیورسٹی کے گریجویٹ نے گندے پانی کو صاف کرنے والا سستا ‘سولر پلازما’ سسٹم تیارکرلیا

ڈاکٹر مبشر نے بتایا کہ مادہ کی چوتھی حالت یعنی ‘پلازما’ (جیسے آسمان پر بجلی چمکتی ہے) کو ہائی وولٹیج کے ذریعے سسٹم میں پیدا کیا جاتا ہے۔ یہ پلازما پانی میں موجود کیمیکلز اور گندگی کو کسی بھی بیرونی کیمیکل کے بغیر خود بخود فوراً ختم کر دیتا ہے۔ اس میں ایکٹیویٹڈ کاربن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی کارکردگی پلازما کے ساتھ مل کر 60 گنا بڑھ جاتی ہے اور اسے بار بار تبدیل کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔

کراچی: دماغ خور جرثومے نیگلیریا ایک اور شہری انتقال کرگیا

کراچی میں دماغ خور جرثومے نیگلیریا فاؤلری کا ایک اور شہری انتقال کرگیا، جس کے بعد رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ اسپتال حکام کے مطابق کورنگی نمبر چار کے رہائشی 44 سال کے محمد امجد کو پانچ جولائی کو تیز بخار اور طبیعت خراب ہونے پر لیاقت نیشنل اسپتال منتقل […]