سندھ میں ایم پاکس کے 25 کیسز کی تصدیق، 9 اموات رپورٹ: محکمہ صحت سندھ

کراچی: صوبہ سندھ میں ایم پاکس کے بڑھتے ہوئے کیسز نے محکمہ صحت کی کارکردگی اور بیماری کی روک تھام کے اقدامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں 14 اپریل 2026 تک مجموعی طور پر 122 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 25 کی لیبارٹری سے تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 9 […]

کراچی: منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، ملیر سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ شخص میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔جس کے بعد کراچی میں متاثرہ افراد کی تعداد تین ہوچکی ہے متاثرہ مریض کو فوری طور پر سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے […]

کروڑوں ڈالر خرچ ہونے کے باوجود ویکسین سے متعلق غلط فہمیاں برقرار، مصطفیٰ کمال کی یونیسیف پر تنقید

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ویکسین سے متعلق آگاہی مہم پر کروڑوں ڈالر خرچ ہونے کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے پر اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یونیسیف عوام میں پائی جانے والی غلط فہمیوں اور منفی رجحانات کو […]

سندھ میں رواں برس اب تک 329 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص

کراچی: سندھ میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران کم از کم 329 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق جنوری سے مارچ 2026 کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 894 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی۔ ان میں 332 مرد، […]