نیپاہ وائرس کی تشخیص کے لیے قومی ادارہ صحت نے 100 ٹیسٹنگ کٹس حاصل کر لیں، سرحدوں پر سخت نگرانی مزید بڑھا دی گئی

اسلام آباد: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے کے بعد وفاقی وزارت صحت نے احتیاطی اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں نیپاہ وائرس کی تشخیص کے لیے ایک سو ٹیسٹنگ کٹس حاصل کر لی ہیں، جبکہ ملک بھر کی سرحدوں، ہوائی اڈوں […]

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں سرحدوں اور ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ، سخت اسکریننگ کا حکم

اسلام آباد: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں مہلک نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان نے ملک بھر میں ہائی الرٹ نافذ کرتے ہوئے تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر آنے والے مسافروں کی سخت اسکریننگ، نگرانی اور فوری ردعمل کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جبکہ حکام کا کہنا […]