ایم ڈی سی کا میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کو ازخود داخلے سے روکنے کا انتباہ، خلاف ورزی پر طلبہ کی رجسٹریشن نہیں ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام سرکاری اور نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے طور پر داخلے نہیں کر سکتے۔ کونسل نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی طالب علم کو مقررہ مرکزی داخلہ نظام کے علاوہ داخلہ دیا گیا […]

آٹھ ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والا ایک بھی پاکستانی گریجویٹ پی ایم ڈی سی امتحان میں کامیاب نہ سکا

اسلام آباد: بارباڈوس، کیوبا، قبرص، ڈومینیکن ری پبلک، جارجیا، فلپائن، سینٹ لوشیا اور سوڈان سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والا ایک بھی پاکستانی گریجویٹ دسمبر 2025 میں منعقدہ نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن (این آر ای) اسٹیپ ون پاس نہ کر سکا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اعدادوشمار اور نتائج کے مطابق بیرون ملک سے […]