غلط ہیپاٹائٹس سی رپورٹ پر صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) کا آغا خان اسپتال پر 16 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ، فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی کی صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) نے آغا خان یونیورسٹی اسپتال پر ایک غلط لیبارٹری رپورٹ کے اجرا پر 16 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایک شہری کو ہیپاٹائٹس سی کا مریض ظاہر کرنا سنگین طبی غفلت کے زمرے میں آتا ہے، جس کے نتیجے میں متاثرہ […]

کراچی کی پٹھان کالونی میں ایچ آئی وی سے 70 بچوں کے متاثر ہونے، 5 کی ہلاکت کا دعویٰ

کراچی: کیماڑی ٹاؤن کی یوسی 1 پٹھان کالونی میں مقامی حکومت کے نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے میں ایچ آئی وی سے کم از کم 70 بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے پانچ بچوں کے انتقال کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جبکہ متاثرہ بچوں کی عمریں چند ماہ سے لے کر […]