انجیوپلاسٹی، اوپن ہارٹ سرجری، والوز کی تبدیلی سب مفت: این آئی سی وی ڈی میں ایک سال میں 16لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج

کراچی: ایسے وقت میں جب پاکستان میں دل کے جدید علاج پر عام طور پر لاکھوں روپے خرچ آتے ہیں اور کئی خاندان علاج کی استطاعت نہ ہونے کے باعث شدید مالی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، قومی ادارہ برائے امراضِ قلب نے سال دو ہزار پچیس کے دوران سولہ لاکھ سے زائد مریضوں […]

پاکستان میں ایم پاکس/منکی پاکس کیسز کی تعداد 57 ہوگئی، پنجاب 23 کیسز کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد: ملک میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کے باوجود پنجاب کا محکمہ صحت مریضوں کی مکمل تفصیلات وفاقی حکام کے ساتھ شیئر کرنے پرُرضامند نہیں، جس سے بیماری کی نگرانی، پھیلاؤ پر قابو پانے اور عالمی رپورٹنگ کے نظام پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ وفاقی صحت حکام کے […]

ساٹھ فیصد ڈاکٹر شدید ذہنی دباؤ کا شکار، ڈاکٹروں میں خودکشی کی شرح عام افراد سے دوگنی، ماہرین کا انتباہ

لاہور: پاکستان میں تقریباً 60 فیصد ڈاکٹر ذہنی اور جسمانی تھکن یعنی برن آؤٹ کا شکار ہیں، جبکہ ڈاکٹروں میں خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا ہے، تاہم تشویشناک امر یہ ہے کہ صرف ایک تہائی ڈاکٹر ہی نفسیاتی مدد حاصل کرتے ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ […]