رواں برس آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 6 لاکھ سے زائد واقعات، ریبیز سے اموات میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں سال 2025 کے دوران اب تک آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 6 لاکھ سے زائد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ مختلف صوبوں سے ریبیز کے باعث انسانی اموات میں اضافے کی بھی تصدیق ہوئی ہے، سرکاری اعداد و شمار اور صوبائی ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ […]

کراچی میں ذائقہ دار نکوٹین پاؤچز نوجوانوں کو تیزی سے لت کی طرف دھکیل رہے ہیں: تحقیق

کراچی: کراچی میں کھلے عام فروخت ہونے والے نکوٹین پاؤچز میں ایسے تیار شدہ کیمیائی ذائقے شامل کیے جا رہے ہیں جو نوجوانوں کے لیے انہیں غیر معمولی حد تک پرکشش اور تیزی سے نشہ آور بنا رہے ہیں۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان نوجوانوں میں نکوٹین کی ایک نئی […]