مہنگی اور غیر ضروری ادویات لکھنے پر عباسی شہید کے تین ڈاکٹرز معطل

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منگل کےروز عباسی شہید اسپتال کے تین ڈاکٹروں کو فارما کمپنیوں سے مبینہ گٹھ جوڑ اور غیر ضروری اور مہنگی ادویات لکھنے پر معطل کردیا ۔ شہریوں نے شکایت کی تھی کہ کچھ ڈاکٹر بے جا مہنگی اور غیر ضروری ادویات تجویز کر رہے ہیں، جن میں سے […]
سموگ سے سانس کی بیماریاں بڑھنے کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث سانس کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے سموگ اور فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے جس […]