سندھ میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 3 افراد انتقال کرگئے، رواں برس اموات کی تعداد 36 ہوگئی

کراچی: سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد رواں برس ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 36 ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی جنوبی کی 55 سالہ خاتون ڈینگی کے باعث چل بسیں، جبکہ حیدرآباد […]

چھپی ہوئی شکر صحت کے لیے ایک خاموش دشمن، ماہرین کا انتباہ

کراچی: طبی ماہرین نے روزمرہ کھانوں میں موجود چھپی ہوئی شکر کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ پوشیدہ مٹھاس دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور جگر کے امراض کے خطرات میں خطرناک حد تک اضافہ کر رہی ہے۔   ماہرین کے مطابق اصل مسئلہ وہ شکر نہیں […]